Sat, 15 Jan 2022 21:25:13
کورونا کے یومیہ کیسز میں درج ہو رہے ہوشربا اضافے کے پیش نظر جموں و کشمیر انتظامیہ نے یونین ٹریٹری میں ’ویک اینڈ‘ لاک ڈاؤن نافذ کر دیا ہے۔
View more
Sat, 15 Jan 2022 21:21:02
ایک طرف جہاں ملک بھر میں کورونا کے کیسز میں اضافہ ہو رہی ہے وہیں مہاراشٹر میں یہ وبا بے قابو نظر آ رہی ہھ۔ ریاست میں اومیکرون کے ساتھ ڈیلٹا ویرینٹ کے کیسز میں بھی اضافہ درج کیا جا رہا ہے۔
View more
Sat, 15 Jan 2022 21:17:41
مایاوتی نے اتر پردیش اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلہ کے لئے امیدواروں کی فہرست جاری کر دی ہے۔ بہوجن سماج پارٹی نے مغربی یوپی کی 58 میں سے 53 سیٹوں کے امیداروں کا اعلان کر دیا ہے۔ یوپی میں 10 فروری کو پہلے مرحلہ کی ووٹنگ ہوگی اور اس میں ایک مہینے سے بھی کم وقت رہ گیا ہے۔
View more
Sat, 15 Jan 2022 21:15:41
آزاد سماج پارٹی کے بانی چندر شیکھر آزاد نے اعلان کیا ہے کہ اتر پردیش کے آئندہ اسمبلی انتخابات میں سماجوادی پارٹی کے ساتھ ان کی جماعت کوئی اتحاد نہیں کرے گی۔ انہوں نے لکھنؤ میں پریس کانفرنس سے سماجوادی پارٹی کے سربراہ اکھلیش یادو پر زوردار حملہ بولا اور کہا کہ انہوں نے بہوجن سماج (دلت) کی بے حرمتی کی ہے۔
View more
Sat, 15 Jan 2022 21:12:39
یوپی اسمبلی انتخابات کے لئے ہفتہ کے روز بی جے پی کی طرف سے امیدواروں کی پہلی فہرست جاری کر دی گئی اور وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کو گورکھپور سے امیدوار بنایا گیا ہے۔ اس پر اکھلیش یادو نے طنز کرتے ہوئے کہا کہ ’’مجھے لگتا ہے کہ یوگی آدتیہ ناتھ کو گھر پر ہی رہنا پڑے گا۔ انہیں گھر جانے پر بہت بہت مبارک باد۔‘‘
View more
Sat, 15 Jan 2022 21:08:53
اتر پردیش سمیت پانچ ریاستوں میں ہونے والے اسمبلی انتخابات کے درمیان ملک میں تیزی سے بڑھ رہے کورونا کے معاملوں کو دیکھتے ہوئے انتخابی کمیشن نے بڑا فیصلہ لیا ہے۔
View more
Sat, 15 Jan 2022 20:57:47
کہتے ہیں کہ درخت اپنے پھل سے پہچانا جاتا ہے اور تعلیمی ادارے اپنے فارغین کی لیاقت اور صلاحیت سے پہچانے جاتے ہیں، ہندوستان میں بڑے تعلیمی اداروں کا نام کچھ شخصیات نے ہی روشن کیا ہے ، الحمد للہ بھٹکل کے دینی و عصری تعلیم گاہوں کے طلبہ و طالبات بھی بڑی حد تک اپنی مادر علمی کی نیک نامی کا سبب بنے ہیں ۔
View more
Sat, 15 Jan 2022 19:21:02
پتور دیہی پولیس کی ٹیم نے ایک بزنس مین کو فون پر جان سے مارنے کی دھمکی دینے اور اس سے جبری وصولی کرنے کے الزام میں 2 ہسٹری شیٹرس کو گرفتار کیا ہے۔
View more