Mon, 17 Jan 2022 11:17:39
ہری دوار دھرم سنسد میں برادران وطن کو مسلمانوں کی نسل کشی پر اکسانے کے ملزم یتی نرسمہا نند کو مقامی عدالت نے ۱۴؍ دنوں کے عدالتی ریمانڈ میں جیل بھیج دیا ہے۔
View more
Mon, 17 Jan 2022 11:13:30
اتر پردیش میں کسی بھی صورت میں دوبارہ اقتدار حاصل کرنے کیلئے کوشاں بی جےپی کے خلاف کسان سرگرم ہوگئے ہیں۔ ایم ایس پی پر کمیٹی کی تشکیل اور کسانوں پر عائد کئے گئے مقدمے واپس نہ لینے کا وعدہ وفا نہ کرنے پر سنیوکت کسان مورچہ نےیکم فروری سے ’’مشن یوپی‘‘ کی شکل میں تحریک دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کیا ہے
View more
Mon, 17 Jan 2022 11:07:19
ہندوستانی مسلح افواج کے 3ریٹائرڈ افسروں نے سپریم کورٹ میں ایک رٹ پٹیشن دائر کی ہے، جس میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ ہری دوار اور دہلی کے دھرم سنسدوں میں مسلمانوں کے خلاف ہیٹ اسپیچ کی جانچ کیلئے ایس آئی ٹی کی تشکیل کی جائے-
View more
Sun, 16 Jan 2022 21:21:30
گو چناؤ پانچ ریاستوں میں ہو رہے ہیں لیکن اتر پردیش خبروں میں چھایا ہوا ہے۔ ہونا بھی چاہیے۔ ملک کا سب سے اہم سیاسی صوبہ جہاں سے 80 ممبران پارلیمنٹ چن کر آتے ہیں، وہ تو خبروں کا مرکز بنے گا ہی۔ مگر اس بار اتر پردیش چناؤ کچھ زیادہ ہی دلچسپی کا مرکز بن گیا ہے۔
View more
Sun, 16 Jan 2022 21:18:29
اتراکھنڈ کے ہری دوار میں ہوئی دھرم سنسد میں دیئے گئے متنازعہ بیانات کے معاملات میں سنیچر کی رات پولیس نے دوسری گرفتاری کی۔
View more
Sun, 16 Jan 2022 21:14:30
اتر پردیش میں اسمبلی انتخابات سے قبل سابق آئی پی ایس اسیم ارون کے بی جے پی کی رکنیت حاصل کرنے پر سماجوادی پارٹی کے سربراہ اکھلیش یادو نے سخت ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ جو افسران پانچ سال تک بی جے پی کے لئے کام کر رہے تھے آج انہوں نے اپنی اصلیت ظاہر کر دی۔ انہوں نے کہا کہ وہ اس کی شکایت الیکشن کمیشن سے کریں گے۔
View more
Sun, 16 Jan 2022 21:12:11
سوامی پرساد موریہ کے نقش قدم پر چلتے ہوئے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کو خیر آباد کہنے والے یوگی حکومت کے سابق وزیر دارا سنگھ چوہان نے اتوار کے روز سماج وادی پارٹی (ایس پی) کا دامن تھام لیا۔
View more
Sun, 16 Jan 2022 21:08:50
سماجوادی پارٹی کے قدآور لیڈر اعظم خان کے بیٹے عبداللہ اعظم خان تمام ۴۳؍ معاملوں میں ضمانت ملنے کے بعد سنیچر کو ۲۳؍ مہینے بعد رہا ہو گئے۔ ان کی رہائی کے موقع پر سیتار پور جیل کے باہر ان کے خیر مقدم کیلئے حامیوں کا جم غفیر موجود تھا جبکہ گھر کو رنگ برنگے قمقموں سے سجایا گیاتھا۔
View more
Sun, 16 Jan 2022 21:06:46
اتر پردیش میں اسمبلی انتخابات سے قبل انڈین پولیس سروس (آئی پی ایس) سے وی آر ایس لینے والے سینئر افسر اسیم ارون نے اتوار کو بی جے پی کی رکنیت حاصل کر لی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy