Tue, 18 Jan 2022 11:10:33
کرناٹک میں کورونا کی تیسری لہر کے 25 ؍جنوری تک نقطہ عروج تک پہنچ جانے کا خطرہ دیکھتے ہوۓ حکومت کرناٹک میں کورونا کو کنٹرول میں رکھنے کے لئے فی الحال نائٹ کرفیو کی جو پابندی ہے اس کو برقرار رکھنے اور رواں ہفتہ کے آخر میں و یک ینڈ کر فیو برقرار رکھنے یا نہ رکھنے اور دیگر پابندیوں پر فیصلہ لینے کے لئے جمعہ کے روز ایک اور میٹنگ طلب کی گئی ہے۔ یہ اعلان ریاستی وزیر محصولات آر اشوک نے پیر کی شام وزیر ا
View more
Mon, 17 Jan 2022 22:39:12
ہندوستان میں کورونا کے نئے معاملے روزانہ بڑھ رہے ہیں، لیکن راجدھانی دہلی کے حالات گزشتہ کچھ دنوں سے بہتری کی طرف گامزن نظر آ رہے ہیں۔ دہلی کو کورونا سے راحت ملتی ہوئی نظر آ رہی ہے کیونکہ گزشتہ 24 گھنٹے میں 12527 نئے کیسز درج کیے گئے ہیں۔
View more
Mon, 17 Jan 2022 22:34:00
لکھنؤ کینٹ سیٹ اچانک ہی ایک انتہائی اہم اسمبلی حلقہ میں تبدیل ہو گئی ہے۔ اس سیٹ کے لیے کئی سرکردہ بی جے پی لیڈروں نے داؤ لگانا شروع کر دیا ہے۔
View more
Mon, 17 Jan 2022 20:36:07
پنجاب میں اسمبلی انتخاب کی تاریخ میں تبدیلی کا اعلان الیکشن کمیشن نے کیا ہے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق وزیر اعلیٰ چرنجیت سنگھ چنّی نے انتخاب کے لیے پہلے سے طے 14 فروری کی تاریخ کو آگے بڑھانے کا مطالبہ الیکشن کمیشن کے سامنے رکھا تھا جسے قبول کر لیا گیا۔
View more
Mon, 17 Jan 2022 20:33:15
اتر پردیش کے لکھیم پور کھیری میں گزشتہ سال 3 اکتوبر کو ہوئے تشدد میں کسانوں کے ساتھ مارے گئے صحافی رمن کشیپ کے بھائی پون کشیپ کانگریس میں شامل ہو گئے ہیں۔
View more
Mon, 17 Jan 2022 20:30:14
متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں ابوظبی بین الاقوامی ائیرپورٹ پر تین تیل ٹینکر دھماکہ سے تباہ ہو گئے۔ اندیشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ یہ تیل ٹینکر ایک حملے کا شکار ہوئے ہیں۔ یو اے ای افسران کا کہنا ہے کہ حملے ڈرون کی مدد سے کیے گئے ہیں جس میں 3 لوگوں کی موت واقع ہو گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ہلاک شدگان میں دو ہندوستانی بھی شامل ہیں۔
View more
Mon, 17 Jan 2022 20:27:38
ہند-بنگلہ دیش سرحد سے متصل سونمورا کے موتی نگر میں گائے کے ذبیحہ کو لے کر بارڈر سیکورٹی فورس (بی ایس ایف) اور موتی نگر کے دیہاتیوں کے درمیان تصادم میں چار شہریوں سمیت پانچ افراد زخمی ہوگئے، جس کے بعد سپاہی جالہ ضلع کے سرحدی دیہات میں کشیدگی پھیل گئی۔
View more
Mon, 17 Jan 2022 20:25:01
پنجاب اسمبلی انتخاب کے پیش نظر ووٹنگ میں صرف 27 دن باقی رہ گئے ہیں اور ایسے وقت میں عام آدمی پارٹی کو زوردار جھٹکا لگا ہے۔ پارٹی کے فیروز پور (دیہات) سے امیدوار آشو بانگر نے پارٹی سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ پیر کے روز انھوں نے نامزدگی کا پرچہ داخل کرنے سے پہلے پارٹی کی رکنیت چھوڑ دی۔
View more
Mon, 17 Jan 2022 20:22:23
اتراکھنڈ حکومت میں کابینہ وزیر اور بی جے پی ایم ایل اے ہرک سنگھ راوت کی برطرفی کے بعد ان کا پہلا ردعمل سامنے آیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy