Sun, 06 Feb 2022 13:24:22
کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے کہا کہ اتر پردیش میں نفرت کی سیاست بہت زیادہ ہوگئی ہے اور اسمبلی انتخابات میں نوکریوں کی بات کی جائے توبہتر ہوگا۔
View more
Sun, 06 Feb 2022 13:20:00
بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) پر بے روزگاری کے مسئلے میں اضافے کا الزام لگاتے ہوئے سماج وادی پارٹی (ایس پی) کے صدر اکھلیش یادو نے کہا کہ مخلوط حکومت کے اقتدار میں آنے پر نہ صرف نئی بھرتیاں شروع کی جائیں گی، بلکہ ضرورت پڑنے پر عمر کی حد میں بھی اضافہ کیا جائے گا۔
View more
Sun, 06 Feb 2022 13:16:19
کانگریس کے رہنما راہل گاندھی نے کل لدھیانہ میں وزیر اعلیٰ کے چہرے کا اعلان کرنے سے پہلے ہی پارٹی کے اندر اعلیٰ کمان کے اس فیصلے کی بابت یکجہتی نظر نہیں آ رہی ہے۔
View more
Sun, 06 Feb 2022 13:09:45
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کے ایک لاکھ سے زائد نئے کیسز کی تصدیق کی گئی ہے، یہ تعداد کل کے مقابلے میں 16 فیصد کم ہیں۔ اس کے ساتھ ہی گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 865 افراد کی موت ہو گئی،
View more
Sun, 06 Feb 2022 13:01:53
اڈپی میں باحجاب طالبات کو کالج میں داخل ہونے کے بعد سے پیدا ہونے والا تنازعہ لگاتار شدید ہو رہا ہے۔ ہفتہ کے روز گلبرگہ میں کانگریس کی رکن اسمبلی کنیز فاطمہ کی قیادت میں مسلم طالبات اور خواتین نے احتجاج کیا۔ یہ خواتین کمرہ جماعت میں حجاب پہننے کے حق کا مطالبہ کر رہی تھیں۔
View more
Sun, 06 Feb 2022 07:11:56
سابق ریاستی وزیربرائے تعلیم تنویر سیٹھ نے وزیر اعلیٰ بسوراج بومئی کے نام ایک مکتوب روانہ کرتے ہوئے اڈپی کے سرکاری کالج میں مسلم لڑکیوں کو کالج میں حجاب پہن کر داخل ہونے پر پابندی عائد کرنے کے معاملے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ خود کالج کی پرنسپل کی طرف سے گیٹ میں کھڑے ہوکر مسلم لڑکیوں کو روکنا کافی سنجیدہ معاملہ ہے۔
View more
Sun, 06 Feb 2022 07:03:09
حکومت کرناٹک نے ریاست میں دن بہ دن شدت اختیار کرتے ہوئے حجاب تنازعہ کی آگ میں تیل ڈالنے کا کام کیا اور اس معاملہ میں کرناٹک ہائی کورٹ کی طرف سے فیصلہ کا انتظار کئے بغیر یہ حکم صادر کردیا کہ اسکولوں کے انتظامیہ کی طرف سے طلباء کیلئے جو یونیفارم مقر ر کیا جائے گا طلبہ وطالبات کو اس کے مطابق ہی یونیفارم پہن کر کالج یا اسکول آنا ہو گا، اس میں کسی بھی طرح کے اضافہ یا کمی کی گنجائش نہیں ہو گی۔
View more
Sun, 06 Feb 2022 00:24:55
بھٹکل کمیونٹی جدہ کی جانب سے منعقدہ پکنک گیٹ ٹوگیدر میں جماعت کے ممبران کے لئے فلیٹ اسکیم کا اعلان کیا گیا جس کے ساتھ ہی کافی مدت سے جدہ میں برسر روزگار بھٹکلی حضرات جو سالہا سال سخت محنت اور مشقت کرنے کےباوجود خود کا مکان تعمیر کرنے میں کامیاب نہیں ہوپارہے تھے،اسکیم کے اعلان سے خوشی کی لہر دوڑ گئی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy