Sun, 01 May 2022 12:31:04
جنگلاتی زمین کے حقوق حاصل کرنے کے لئے اتی کرم داروں کی جانب سے دی گئی عرضیوں کی دوبارہ جانچ کرنے کے نام پر اس پر رہائش ہونے کے دستاویزات کے ساتھ حاضر ہونے کی جو نوٹس جاری کی گئی ہے اس پر اتی کرم ہوراٹا سمیتی کے صدر رویندرا نائک نے سخت اعتراض جتایا ہے ۔
View more
Sun, 01 May 2022 12:29:09
بھٹکل تعلقہ پنچایت میں ترقیاتی کاموں کا جائزہ لینے کے لئے میٹنگ منعقد ہوئی جس کی صدارت ایڈمنسٹریٹر آئی ٹی ویویک نے کی ۔
View more
Sun, 01 May 2022 12:27:51
بھٹکل کی قدیم خلیفہ جامع مسجد میں 45 سالوں سے تراویح سنانے والے حافظ قران مولانا محمد حُسین اکرمی رشادی کی سنیچر کو مسجد میں قاضی مرکزی خلیفہ جماعت المسلمین بھٹکل کی موجودگی میں تہینت کی گئی اور حافظ قران بننے کی سعادت حاصل کرنے کے بعد سے لے کر اب تک خلیفہ جامع مسجد میں پوری پابندی اورحد درجہ اہتمام کے ساتھ تراویح سنانے پر ان کی ستائش کرتے ہوئے شال پوشی کی گئی۔
View more
Sun, 01 May 2022 12:25:44
ہوناور کے سرکاری اسپتال میں خدمات انجام دے رہے ڈاکٹر منجو ناتھ شیٹی کے خلاف ڈی ایچ او کے پاس شکایت کرنے والے مریضہ کے بیٹے کو مقامی ایم ایل اے دینکر شیٹی نے بھری محفل میں لتاڑا اور سرکاری اسپتال کی خدمات سے اطمینان نہیں ہے تو پھر پرائیویٹ اسپتال میں اپنی ماں کا علاج کرنے کو کہا ۔
View more
Sat, 30 Apr 2022 17:01:55
عید الفطر کے موقع پر اس بار بھٹکل میں شاندار جلوس نکالا جائے گا جس کے لئے عیدگاہ کمیٹی نے انتظامی اُمور کو سنبھالنے کے لئے بھٹکل مسلم یوتھ فیڈریشن کوذمہ داری سونپی ہے، اس بات کی اطلاع بھٹکل مسلم یوتھ فیڈریشن کے صدر عزیز الرحمن رکن الدین ندوی نے دی۔ اخبارنویسوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ چونکہ دو سالوں تک کورونا کی وجہ سے عید گاہ میں نماز ادا نہیں کی گئی تھی ،اس وجہ سے اس بار منظم ا
View more
Sat, 30 Apr 2022 14:42:57
گجرات کے رکن اسمبلی جگنیش میوانی کو ایک بار پھر ضمانت مل گئی ہے۔ عدالت نے میوانی کو خاتون پولیس اہلکار کے ساتھ چھیڑ چھاڑ معاملے میں ایک ہزار روپے کے نجی مچلکے پر ضمانت دینے کے ساتھ ہی پولیس کو زوردار پھٹکار بھی لگائی۔
View more
Sat, 30 Apr 2022 14:31:37
اتر پردیش کے آگرہ میں راجہ کی منڈی ریلوے اسٹیشن پر واقع دیوی مندر کو ہٹانے کے خلاف احتجاج کر رہی ہندو تنظیموں کے حق میں مسلم کمیونٹی کے لوگ بھی کھڑے ہو گئے ہیں۔ غور طلب ہے کہ اس اسٹیشن کی توسیع میں درپیش مشکلات کے پیش نظر ڈویژنل ریلوے منیجر نے مندر کو منتقل کرنے کا نوٹس دیا ہے۔ اس کے علاوہ آگرہ چھاونی ریلوے اسٹیشن پر بھی ایک مزارکوہٹانے کا نوٹس دیا گیا ہے۔
View more
Sat, 30 Apr 2022 14:27:37
ید سے پہلے اتر پردیش کا ماحول خراب کرنے کی کوششوں سے پردہ اٹھ گیا ہے۔ دراصل یوپی کے ایودھیا میں مسجدوں کے سامنے قابل اعتراض پوسٹر پھینکے جانے کے معاملے سامنے آئے تھے۔ پولیس نے اس تعلق سے 24 گھنٹے کے اندر بڑی کارروائی کرتے ہوئے کئی اہم باتوں کا انکشاف کیا ہے۔
View more
Sat, 30 Apr 2022 14:23:36
پنجاب کے پٹیالہ شہر میں کالی ماتا مندر کے باہر ہریش سنگلا کی قیادت میں شیو سینا کے ارکان اور خالصتان حامیوں کے درمیان پرتشدد جھڑپیں ہوئیں۔ تصادم کو روکنے کی کوشش میں پولیس کو ہوائی فائرنگ کرنا پڑی اور کافی کوشش کے بعد حالات پر قابو پایا گیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy