Sat, 07 May 2022 11:31:20
وارانسی کی گیان واپی مسجد کمپلیکس کی ویڈیو گرافی اور سروے کا کام جمعہ کو بعد نماز جمعہ شروع تو کیا گیا لیکن اس کی وجہ سے مسلمانوں میں سخت بے چینی پھیل گئی ۔ حالانکہ یہ کام عدالت کے حکم کے بعد کیا جا رہا ہے لیکن مسلم نوجوانوں نے وہاں احتجاج کرتے ہوئےانتظامیہ کے خلاف نعرے بازی کی جس پر پولیس کے سخت بندوبست کی مدد سے قابو پایا گیا۔
View more
Sat, 07 May 2022 11:15:38
عالمی ادارہ صحت کی جانب سے ہندوستان میں کورونا سے ہونے والی اموات کی اصل تعداد گزشتہ روز ظاہر کی گئی ہے جس کی وجہ سے مودی سرکار شدید تنقیدوں کی زد پر آگئی ہے کیوں کہ اس پر یہ سنگین الزام عائد ہو رہا ہے کہ ا س نے ملک سے اور عوام سے کوروا اموات کی اصل تعداد چھپائی ہے۔
View more
Sat, 07 May 2022 10:40:24
کرناٹک بی جے پی حکومت جو پہلے ہی کرپشن کے متعدد الزامات کے گھیرے میں آئی ہوئی ہے اس کیلئے اسی پارٹی کے رکن اسمبلی بسونا گوڈا پاٹل یتنال نے جمعہ کے روز یہ بیان دے کر ایک نئی پریشانی کھڑی کردی کہ بی جے پی کی قیادت کا نام لے کر کسی نے ان سے رابطہ کیا اور کہا کہ اگر ان کے پاس 2500کروڑ روپے ہیں تو وہ رقم تیار رکھیں ان کو وزیر اعلیٰ بنا دیا جائے گا-
View more
Sat, 07 May 2022 00:20:26
کرناٹک پی ایس آئی تقررات گھپلہ معاملے میں ملوث ریاستی وزیر برائے اعلیٰ تعلیم ڈاکٹر سی این اشوتھ نارائن کے استعفیٰ کا مطالبہ کرتے ہوئے یہاں کانگریس رہنماؤں نے احتجا ج کیا۔
View more
Sat, 07 May 2022 00:06:48
ریاست کرناٹک کے بنگلورو میں مسلسل چوتھے دن بھی شام میں ہو ئی بارش کی وجہ کئی علاقوں میں درخت اور بجلی کے کھمبے ز مین بوس ہو گئے اور نشیبی علاقوں کے مکانوں میں پانی داخل ہو گیا۔
View more
Fri, 06 May 2022 23:58:25
اتر پردیش میں رام پور ضلع کے تھانہ عظیم نگر علاقے میں ایک شادی کی تقریب کے لیے جاتے ہوئے حشمت گنج علاقے میں جمعہ کو انووا کار کھائی میں گر گئی جس سے کار میں سوار چھ افراد کی موت اور 5 افراد شدید زخمی ہو گئے۔
View more
Fri, 06 May 2022 23:54:03
کورونا کے معاملوں میں اضافہ کی خبروں کے بیچ لوگوں میں اس سے بچاؤ کے لئے بیداری پیدا ہو رہی ہے اور لوگ جہاں خود جانچ کرا رہے ہیں وہیں شہروں میں بڑی تعداد میں بوسٹر ڈوز لگوانے کے لئے آگے آ رہے ہیں۔ ابھی تک کووڈ ٹیکہ کاری مہم کے تحت ملک بھر میں 189.81 کروڑ سے زیادہ افراد کو کووڈ ویکسین لگائی گئی ہیں۔
View more
Fri, 06 May 2022 23:48:56
کانگریس کارکنوں نے بجلی اور پینے کے پانی کی پریشانی کے خلاف سرسہ میں الیکٹرسٹی بورڈ کے ضلع ہیڈکوارٹر پر احتجاج کیا۔ اس دوران برنالہ روڈ پر ٹریفک جام ہو گیا اور کانگریس کارکنوں نے الیکٹرسٹی کارپوریشن کے دفتر کا گھیراؤ کرنے کی کوشش کی جس کی وجہ سے ہاتھا پائی بھی ہوئی۔
View more
Fri, 06 May 2022 23:46:11
ڈبلیو ایچ او (عالمی ادارہ صحت) کی جانب سے کووڈ سے ہونے والی اموات کے اعداد و شمار جاری کیے جانے کے بعد مودی حکومت سوالوں کی زد میں ہے اور کانگریس پارٹی مودی حکومت پر مسلسل حملہ کر رہی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy