Thu, 12 May 2022 14:10:39
بروز منگل 10؍ مئی 2022 کو ملٹی پریس سوشل سروس سوسائٹی شیموگہ نے لگان مندر گاڑی گوپال شیموگہ کہ ہال میں اپنے شاندار سالانہ جلسے کا انعقاد کیا۔ یہ سوسائٹی مختلف شعبوں میں نمایاں خدمات انجام دینے والی شخصیات کی خدمات کا اعتراف کرتی ہیں اور انہیں اعزازات سے نوازتی ہے۔ اس سوسائٹی کو اپنی خدمات انجام دیتے ہوئے 33سال ہو چکے ہیں۔ یہ اس سوسائٹی کا تینتیسواں سالانہ جلسہ تھا۔ سوسائٹی باالخصوص تعلیم و
View more
Thu, 12 May 2022 13:56:03
ائد اپوزیشن راجیہ سبھا ڈاکٹر ملیکارجن کھرگے نے اتوار کو ایک بیان میں کرناٹک کی بی جے پی حکومت کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہاکہ اس حکومت نے کرناٹک میں ہر چیز کی قیمت مقرر کی ہے۔
View more
Thu, 12 May 2022 13:47:12
ریاست کرناٹک کے بنگلور سمیت متعدد علاقوں میں پچھلے ایک ہفتہ سے روزانہ بارش ہورہی ہے ، جس کے ساتھ ہی عوام کو گرمی سے ایک حد تک راحت بھی مل گئی ہے، مگر ایسا کہا جارہا ہے کہ یہ بارش چونکہ آسانی طوفان کی وجہ سے ہورہی ہے، جیسے ہی بارش کا سلسلہ رُکے گا، گرمی میں مزید اضافہ ہوگا۔ محکمہ موسمیات کی مانیں تو بارش کا سلسلہ اگلے تین دنوں تک جاری رہنے کا امکان ہے۔
View more
Thu, 12 May 2022 13:45:51
بھٹکل مسلم اسوسی ایشن مسقط کی طرف سے عمان میں مقیم بھٹکلی حضرات کے لئے عید الفطر کے موقع پر ایک گیٹ ٹوگیدر پروگرام مسقط کے رویل ہاوس مطرح کورنیش میں منعقد کیا گیا جس میں جماعت کے اراکین نے کثیر تعداد میں شرکت کرتے ہوئے ایک دوسرے کو عید کی مبارکبادیاں پیش کیں۔
View more
Thu, 12 May 2022 12:38:29
سری لنکا میں پرتشدد مظاہروں کے درمیان کرفیو نافذ کر دیا گیا ہے اور تشدد کے مرتکب افراد کو گولی مارنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔ اس دوران سری لنکا کے صدر گوٹابایا راج پکشے نے قوم سے دوسرے مرتبہ خطاب کیا، جس میں انہوں نے کہا ہے کہ ایک ہفتے کے اندر نئی حکومت تشکیل دی جائے گی اور نئے وزیراعظم کی تقرری کے ساتھ کابینہ کا بھی انتخاب کر لیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق انہوں نے یہ بھی کہا کہ اگلی حکومت میں راج پ
View more
Thu, 12 May 2022 11:48:42
دیہی علاقوں سے چھوٹے بچوں کو آدھار کارڈ بنوانے کے لئے شہروں تک لانے اور لے جانے میں والدین کو جو دشواریاں پیش آتی ہیں ان کا ازالہ کرنے کے لئے اب قریوں کے اندر ہی پانچ سال سے کم عمر بچوں کے لئے 'بال آدھار کارڈ ' مراکز قائم کیے جائیں گے۔
View more
Wed, 11 May 2022 23:49:13
بھٹکل علی میاں کالونی تینگن گنڈی کے رہنے والے جناب عبد الغفار ملّا کی 13 سالہ دختر اقراء فاطمہ کے علاج کے لئے گھروالوں سمیت تینگنگونڈی جماعت المسلمین نے اہل خیر حضرات سے مالی تعاون کی اپیل کی ہے۔ عوام PhonePay یا GooglePay کے ذریعے بھی جناب عبدالغفار مُلّا کے بینک اکاونٹ میں ڈائرکٹ رقم جمع کراسکتے ہیں۔ ان کا نمبر: 7892050672
View more
Wed, 11 May 2022 23:33:14
دہلی ہائی کورٹ نے بدھ کے روز 2020 کے دہلی فسادات کے معاملہ میں طلبا لیڈر ایکٹیوسٹ گلفشاں فاطمہ کی عرضی پر دہلی حکومت سے جواب طلب کیا۔ ہائی کورٹ نے فاطمہ کی اس اپیل پر دہلی حکومت سے جواب طلب کیا ہے،
View more