Tue, 10 May 2022 07:44:06
محکمہ اسکولی تعلیم کی یونٹ یو ڈی آئی ایس ای کی ایک رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ ملک بھر میں سرکاری اسکولوں کی تعداد 19-2018 کے مقابلے 20-2019 میں ہزاروں کی تعداد میں کم ہوئی ہے۔
View more
Tue, 10 May 2022 07:18:06
ایس ڈی پی آئی نے حکومت کی نا اہلی اور غیر میعاری پراجکٹوں اور پروگراموں کو جاری کرنے پر حکومت کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بی جے پی حکومت جو کھلے عام یہ الزام عائد ہورہا ہے کہ یہ حکومت 40 فیصد کمیشن لینے والی سرکارہے، یہ بات سچ ثابت ہورہی ہے۔
View more
Tue, 10 May 2022 07:03:39
کرناٹک کی قانون ساز کونسل کے اپوزیشن لیڈر بی کے ہری پرساد نے آج متنازعہ ریمارک کیا جب اُنھوں نے کہا کہ اذان کے خلاف مہم چلانے والے لوگ دراصل دہشت گرد ہیں۔
View more
Tue, 10 May 2022 06:50:28
اتوار اور پیر کی درمیانی شب میسوررروڈ پر کینگیری سے قریب میٹرو ریل کے بڑے ستون سےکے ایس آر ٹی سی بس کے ٹکر ا جانے سے بس میں سوار29 سے زائد مسافر زخمی ہوگئے اور اس راستہ پر ایک گھنٹہ تک ٹرافک جام ہوگئی۔
View more
Tue, 10 May 2022 06:38:47
قومی تفتیشی ایجنسی (این آئی اے) کی درجنوں ٹیموں نے آج ممبئی میں مافیا سرغنہ داؤد ابراہیم کے قریبی ساتھیوں اور کچھ حوالہ آپریٹروں کے ٹھکانوں پر چھاپے مارے -
View more
Tue, 10 May 2022 06:35:02
سپریم کورٹ نے سوموار کو اہانت رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے متعلق عرضی ((1265/2021پر سماعت کرتے ہوئے مرکزی سرکارو دیگر کو نوٹس جاری کیا ہے کہ ایسی انتہائی افسوسناک وشرمناک حرکتوں کے خلاف اب تک کیا اقدامات کیے گیے، وہ اس سلسلے میں عدالت میں جلد جواب داخل کریں -
View more
Tue, 10 May 2022 06:31:31
کانگریس نے پیر کو کہا کہ مودی حکومت کی معاشی پالیسیوں کے فقدان کی وجہ سے غیر ملکی سرمایہ کار ملک سے بھاگ رہے ہیں، بدعنوانی عروج پر ہے اور مہنگائی آسمان چھو رہی ہے، اس لئے75سال میں روپیہ نچلی ترین سطح پر چلا گیا ہے -
View more
Tue, 10 May 2022 06:28:03
کانگریس صدر سونیا گاندھی نے کہا ہے کہ ادے پور میں اس ہفتے منعقد ہونے والے پارٹی کے چنتن شیویرکو محض ایک رسم نہیں بننا چاہئے بلکہ وہاں سے کانگریس کی تنظیم نو کے ساتھ ایک نئے دور کا واضح پیغام جانا چاہئے -
View more
Tue, 10 May 2022 06:18:24
کانگریس کے سینئر لیڈر سدارامیا نے استفسار کیا کہ کیا بی جے پی نے خواہشمند امیدواروں کو رقم کے عوض وزیر اعلیٰ کی سیٹ کی پیشکش کی تھی۔ انہوں نے حکمراں جماعت کے رکن اسمبلی کے اِن الزامات کی تحقیقات کا مطالبہ کیا کہ اقتدار کے دلالوں نے ان سے (یتنال سے) رجوع کیا اور انہیں اعلیٰ عہدہ حاصل کرنے 2500کروڑ روپئے رشوت ادا کرنے کو کہا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy