Mon, 13 Jun 2022 19:10:49
کرناٹک کے ساحلی اضلاع بالخصوص دکشن کنڑا، اُڈپی اور اُترکنڑا سمیت ریاست کے دیگر اضلاع میں گذشتہ تین چار دنوں سے موسلادھار بارش جاری ہے جس کے چلتے سبرامنیا سے بینگلورو کی طرف جا رہی چلتی کے ایس آر ٹی سی بس پر ایک بڑا درخت گر نے کے نتیجے میں بس کو شدید نقصان پہنچا لیکن مسافر بال بال بچ گئے۔ واردات مینگلور سے قریب 82 کلو میٹر دور کڈبا میں سبرامنیا - گونڈیا ریاستی ہائی وے پر اتوار کو پیش آیا۔
View more
Mon, 13 Jun 2022 19:07:50
نصابی کتب میں ترمیم کے نام پر ریاستی گیت، ریاستی جھنڈے اور راشٹر کوی کوئمپو کی توہین کرنے والے نصابی کتب جائزہ کمیٹی کے سابق صدر روہیت چکرا تیرتھا کی گرفتاری اور اس کی حمایت کرنے والے وزیر تعلیم بی سی ناگیش کے استعفیٰ کا مطالبہ کرتے ہوئے 150 سے زائد مٹھ کے سربراہوں ، مختلف تنظیموں اور ہوراٹا سمیتیوں کی جانب سے 18 جون کو بینگلورو میں زبردست احتجاجی مظاہرا ہوگا۔
View more
Mon, 13 Jun 2022 18:20:40
کرناٹک کے ویسٹرن ٹیچرس حلقہ میں آج ہوئے ودھان پریشد انتخابات میں بھٹکل میں 81.99 فیصد پولنگ ریکارڈ کی گئی۔ یعنی بھٹکل تعلقہ میں 211رائے دہندگان میں سے 173 ٹیچروں نے اپنی حق رائے دہی کا استعمال کیا۔ 173 میں ووٹ دینے والے مرد ٹیچرس 109 اور خواتین ٹیچر س 64 رہے۔
View more
Mon, 13 Jun 2022 17:20:11
کاروار بلدیہ کی طرف سے شہر میں راستوں اور سڑکوں کے نام والے نئے بورڈ لگائے گئے ہیں جو کنڑا زبان کے ساتھ کونکنی میں بھی لکھے ہوئے ہیں ۔ اس پر کنڑا حامیوں نے ایک نیا تنازع شروع کر دیا ہے۔
View more
Mon, 13 Jun 2022 17:15:47
بی سی روڈ پر فور لین منصوبہ کے تحت کیے گئے ناقص کام کی وجہ سے اپن انگڈی علاقے میں واقع دکانوں اور کھیتوں میں برساتی پانی گھس آیا جس سے عوام کو مشکلات سے گزرنا پڑا۔
View more
Mon, 13 Jun 2022 13:27:20
بنگلوریونیورسٹی کے احاطہ میں بی جے پی کے فلیکس،بینرس کیوں لگائے جارہے ہیں؟یہ تعلیمی ادارہ ہے،یہاں سیاسی پارٹی بازی نہ کریں،یونیورسٹی میں سیاسی فلیکس اوربینر نہ لگائے جائیں۔
View more
Mon, 13 Jun 2022 13:18:16
21جون کو میسور وکے شاہی محل کے احاطے میں انٹرنیشنل یوگا ڈے پروگرام کو منظم طریقے سے منعقد کرنے کیلئے کئی ریہرسل کئے جارہے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy