Mon, 25 Jul 2022 21:00:26
دہلی حکومت کی نئی آبکاری پالیسی پر لیفٹیننٹ گورنر (ایل جی) ونئے کمار سکسینہ پہلے ہی سی بی آئی جانچ کا حکم دے چکے ہیں، اب ان کو مزید ایک شکایت ملی ہے۔
View more
Mon, 25 Jul 2022 20:56:06
مرکزی جانچ بیورو (سی بی آئی) نے راجیہ سبھا سیٹ اور گورنر عہدہ دلانے کے جھوٹے وعدے کرنے والے گروہ کا پردہ فاش کر دیا ہے۔ مبینہ طور پر 100 کروڑ روپے میں گورنر-راجیہ سبھا سیٹ عہدہ کا لالچ دینے کی کوشش کرنے والے بین ریاستی گروہ کے چار اراکین کو گرفتار کیا گیا ہے۔
View more
Mon, 25 Jul 2022 20:52:44
گرمی کے دنوں میں وکیلوں کے لیے سیاہ کوٹ اور گاؤن پہننا لازمی نہ رکھنے کے مطالبہ پر سماعت سے سپریم کورٹ نے انکار کر دیا ہے۔ عدالت عظمیٰ نے عرضی دہندہ کو صلاح دی ہے کہ وہ وکیلوں کے ڈریس کوڈ سمیت دوسرے ضابطوں کو طے کرنے والے ادارہ بار کونسل آف انڈیا میں اپنی بات رکھیں۔
View more
Mon, 25 Jul 2022 20:32:16
مرکزی حکومت کے زیر اہتمام اگنی پتھ اسکیم کے تحت شہر مالیگاؤں میں سبکدوش آرمی جوان یونس خان کی قیادت میں آٹھویں، دسویں اور بارہویں کے کامیاب طلباء کو آرمی، نیوی اور ایئر فورس میں بھرتی کیلئے فزیکل ٹریننگ عزیز کلُّو اسٹیڈیم میں بعد نماز فجر دینے کا اہتمام کیا گیا ہے۔
View more
Mon, 25 Jul 2022 12:23:21
کرناٹک میں انسداد تبدیلی مذہب بل پر دوبارہ بحث شروع ہوچکی ہے، کیوں کہ کرناٹک ہائی کورٹ نے اسے چیلنج کرنے والی مفاد عامہ کی عرضی کو قبول کرتے ہوئے بی جے پی حکومت کو آرڈننس کے ذریعہ اس قانون کے نفاذ پر نوٹس جاری کیا ہے۔
View more
Mon, 25 Jul 2022 12:14:01
دروپدی مرمو نے پیر کے روو پارلیمنٹ کے سنٹرل ہال میں ملک کے 15ویں صدر جمہوریہ کے بطور حلف لیا۔ وہ ملک کی دوسری خاتون اور قبائلی برادری کی پہلی لیڈر ہیں جو ملک کے اس اعلیٰ ترین آئینی عہدے پر پہنچی ہیں۔ چیف جسٹس این وی رمن نے دروپدی مرمو کو اپنے عہدے کا حلف دلایا۔ دروپدی مرمو آزاد ہندوستان میں پیدا ہونے والی ملک کی پہلی اور سب سے کم عمر صدرجمہوریہ ہیں۔ انہوں نے سبکدوش ہونے والے صدر رام ناتھ کووند کی
View more
Mon, 25 Jul 2022 12:01:26
اُڈپی کے قریب بیلارے میں مبینہ طور پرہندوتوا گروپ بجرنگ دل کے آٹھ کارکنان کی جانب سے مار پیٹ کے ایک دن بعد 18 سالہ مسعود کی موت ہوگئی تھی، اس معاملے میں تمام ملزمین کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy