Mon, 01 Aug 2022 11:06:48
مسلم سنٹرل کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ حال ہی میں مسعود اور فاضل نامی جن دو مسلم نوجوانوں کا قتل ہوا ہے ان کے اہل خانہ کو بطور تعاون فی کس 30 لاکھ روپے مہیا کیے جائیں گے ۔
View more
Sun, 31 Jul 2022 20:36:15
بی جے پی یووا مورچہ لیڈر پروین کمار نیٹارو قتل کے خلاف احتجاج درج کروانے کے لئے بی جے پی کی طلبہ تنظیم اکھل بھارتیہ ودیارتھی پریشد نے جئے محل میں واقع ریاستی وزیر داخلہ جیانیندرا آرگا کی سرکاری رہائش گاہ کا گھیراو کیا اور داخلی دروازے پر دھرنا دیتے ہوئے ریاستی حکومت کے خلاف نعرے بازی کی ۔
View more
Sun, 31 Jul 2022 20:25:36
ضلع جنوبی کینرا میں ایک ہفتے کے اندر یکے بعد دیگرے تین نوجوانوں کے قتل سے جو کشیدگی اور تشویشناک صورتحال پیدا ہوئی ہے اس پر قابو پانے کے لئے ضلع انتظامیہ نے مذہبی اور سماجی قائدین کے ساتھ ایک پیس میٹنگ منعقد کی ، مگر مسلم قائدین نے ضلعی انتظامیہ کے ساتھ ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے میٹنگ کا بائیکاٹ کیا۔
View more
Sun, 31 Jul 2022 00:17:14
بی جے پی کے قومی صدر جے پی نڈا بہار دورہ پر ہیں۔ اس درمیان جنتا دل یو صدر للن سنگھ نے ہفتہ کے روز ایک ایسا بیان دے دیا جس نے بہار میں این ڈی اے اتحاد پر سوالیہ نشان لگا دیا ہے۔ للن سنگھ نے بہار میں 243 اسمبلی سیٹوں پر امیدوار اتارنے کی تیاری کرنے کی بات کہہ دی ہے۔
View more
Sun, 31 Jul 2022 00:14:17
سماجی کارکن تیستا سیتلواڑ اور سابق ڈائریکٹر جنرل آف پولیس آر بی کمار کو گجرات کی سیشن کورٹ نے ضمانت دینے سے انکار کر دیا ہے۔
View more
Sun, 31 Jul 2022 00:10:08
بی جے پی کے قومی صدر جے پی نڈا بہار دورہ پر ہفتہ کے روز پٹنہ پہنچ گئے۔ بی جے پی لیڈروں کے ذریعہ ان کا پٹنہ پہنچنے پر شاندار استقبال کیا گیا،
View more
Sun, 31 Jul 2022 00:06:39
چیف جسٹس آف انڈیا (سی جے آئی) این وی رمنا نے پارلیمنٹ کے مانسون اجلاس کے دوران مسلسل دو ہفتوں کے تعطل کے بعد ہفتہ کو کہا کہ بحث و مباحثے اور بہتر فیصلوں کے ذریعے ملک کو آگے بڑھایا جا سکتا ہے۔
View more
Sun, 31 Jul 2022 00:04:26
بامبے ہائی کورٹ نے ممبئی کے ضلع مجسٹریٹ کو چھترپتی شیواجی مہاراج بین الاقوامی ہوائی اڈے کے آس پاس کی 48 عمارتوں اور دیگر ڈھانچوں کو اونچائی کی پابندیوں کی خلاف ورزی کرنے اور فضائی سلامتی کو خطرے میں ڈالنے کی وجہ سے اسے ڈھانے کا حکم دیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy