Sat, 13 Aug 2022 11:47:52
کرناٹک ہائی کورٹ نے کہا کہ حادثہ میں اپنے والدین کے مارے جانے پر شادی شدہ بیٹیاں بھی بیمہ کمپنیوں سے معاوضہ پانے کی حقدار ہیں۔
View more
Sat, 13 Aug 2022 11:38:18
دہلی کے نائب وزیر اعلی منیش سسودیا نے کہا کہ ملک میں عوامی فلاح و بہبود کے لیے چل رہی اسکیموں کو 'مفت کی ریوڑی' کہہ کر عام لوگوں کا مذاق اڑانے کی سیاست کی جا رہی ہے، جبکہ بی جے پی دوستی کے ماڈل پر چلتے ہوئے اپنے چند دوستوکے لاکھوں کروڑوں کے ٹیکس اور قرضے معاف کر رہی ہے۔
View more
Sat, 13 Aug 2022 11:34:06
ملک کے کئی علاقوں میں بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔ مدھیہ پردیش، راجستھان، گجرات کے علاوہ گوا میں ہلکی سے درمیانی بارش کے ساتھ کچھ مقامات پر موسلادھار بارش کا امکان ہے۔
View more
Sat, 13 Aug 2022 11:26:12
چامراج پیٹ اسمبلی حلقہ کے حدود میں بروہت بنگلور مہانگر پالیکے(بی بی ایم پی) وارڈس کی ازسر نو حد بندی کے خلاف دائر عرضی کے تعلق سے ریاستی ہائی کورٹ نے ریاستی انتخابی کمیشن،بی بی ایم پی کمشنر کو نوٹس جاری کی ہے اور حکومت کو ہدایت دی ہے کہ16اگست تک وارڈس سطح پر ریزرویشن فہرست کو قطعیت نہ دے۔
View more
Sat, 13 Aug 2022 11:22:21
آزادی کاامرت مہوتسوا اور بنگلور میٹرو پالیٹن ٹرانسپورٹ کارپوریشن(بی ایم ٹی سی) کے قیام کے25سال مکمل ہونے کے پیش نظر15 اگست یوم آزادی کے موقع پر بی ایم ٹی سی نے اپنے تمام بسوں میں مفت سفر کی سہولت کا اعلان کیا ہے۔
View more
Sat, 13 Aug 2022 11:19:38
ریاستی وزیر برائے اعلیٰ تعلیم ڈاکٹر سی این اشوتھ نارائن نے کہاکہ سماج کے ہر ایک مسئلہ کا حل تعلیم کے ذریعہ نکالا جائے،تعلیم کی بجائے دیگر ذرائع سے حاصل حل صرف عارضی ہوگا۔
View more
Sat, 13 Aug 2022 11:14:30
ایک طالب علم کو کالج کے 50 میٹر کی دوری پر قتل کر دیا گیا۔قتل ہونے والے طالب علم کی شناخت18سالہ ارباز کے طور پر کی گئی ہے، جس کو چھری کے وار سے قتل کر دیا گیا۔
View more
Sat, 13 Aug 2022 11:11:35
ریاست کے ممتاز اور عوامی نمائندوں کی ملکیت والے پرائیویٹ انجینئرنگ کالجوں میں دلالوں کے ذریعے غیر قانونی طور پر لاکھوں روپے فیس وصول کئے جانے کی شکایات کے باوجود، ریاستی بی جے پی حکومت نے اب تک کوئی کارروائی نہیں کی ہے۔
View more
Sat, 13 Aug 2022 11:07:03
سابق ریاستی وزیر اعلیٰ اور ریاستی بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے بڑے لیڈر بی ایس ایڈی یورپا نے ان خبروں کی تردید کی ہے کہ آئندہ اسمبلی انتخابات سے قبل ریاستی وزیر اعلیٰ بسواراج بومئی کو ہٹا دیا جائے گا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy