Sun, 14 Aug 2022 23:40:57
یومِ آزادی یعنی 15 اگست کے پیش نظر دہلی کے لال قلعے کے ارد گرد زمین سے آسمان تک ایسے حفاظتی انتظامات کیے گئے ہیں کہ پرندہ بھی پر نہیں مار سکتا۔
View more
Sun, 14 Aug 2022 23:36:47
مہاراشٹرا کابینہ میں توسیع کے چند دن بعد آج بروز اتوار، وزراء کو محکمے تفویض کیے گئے، وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے نے وزارات شہری ترقی کی وزارت اپنے لئے تقویص کی ہے، جبکہ ان کے نائب دیویندر فڈنویس کو وزراعت داخلہ کی ذمہ داری کے علاوہ مالیات، آبی وسائل، ہاؤسنگ اور بجلی کے محکمے بھی دیئے گئے ہیں اسی طرح سے باغی شیوسینا اور بی جے پی قیادت والی حکومت نے واحد مسلم وزیر عبدالستار شیخ کو محکمہ زراعت کی وزارت
View more
Sun, 14 Aug 2022 23:23:30
صدر جمہوریہ ہند دروپدی مرمو نے 76ویں یوم آزادی کی ماقبل شام ملک اور بیرون ملک میں رہنے والے سبھی ہندوستانیوں کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے قوم سے خطاب کیا اور کہا کہ مجھے بہت خوشی ہو رہی ہے کہ ایک آزاد ملک کے طور پر ہندوستان 75سال مکمل کر رہا ہے۔
View more
Sun, 14 Aug 2022 23:18:29
راجستھان کے وزیر اعلی اشوک گہلوت نے جالور کے سائلا تھانہ علاقے کے ایک پرائیویٹ اسکول میں ٹیچر کی پٹائی کی وجہ سے ایک طالب علم کی موت کو افسوسناک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ جلد از جلد متاثرہ کے خاندان کے لئے انصاف یقینی بنایا جائے گا۔ اشوک گہلوت نے کہا کہ وزیر اعلیٰ ریلیف فنڈ سے مرنے والوں کے لواحقین کو 5 لاکھ روپے دیئے جائیں گے۔
View more
Sun, 14 Aug 2022 23:11:39
آج دوپہر کے وقت منگلورو انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر اس وقت اچانک کشیدگی پیدا ہوگئی جب ایک لڑکے اور لڑکی کے بارے میں دوسرے مسافر نے شک ظاہر کیا گیا ان کی بات چیت سے سیکیوریٹی خطرے کا احساس ہو رہا ہے۔
View more
Sun, 14 Aug 2022 18:25:46
15 اگست کو ہندوستان کی یوم آزادی کے 75 سال مکمل ہونے کی خوشی میں پورے ملک میں امرت مہوتسو منایا جارہا ہے، اس مناسبت سے بھٹکل میں قومی سماجی ادارہ مجلس اصلاح و تنظیم کی طرف سے 15/ اگست شام ساڑھے چار بجے ساگر روڈ کانوینٹ گراونڈ سے ایک شاندار بائک ریلی نکالے جانے کا اعلان کیا گیا ہے۔ جس میں ہندو مسلم سبھی سماج کے لوگوں کو شریک ہونے کی درخواست کی گئی ہے۔
View more
Sun, 14 Aug 2022 13:20:13
راجستھان کے جالور ضلع میں ایک ٹیچر کی پٹائی سے ایک طالب علم کی موت ہو گئی، جس کے سبب علاقہ میں کشیدگی پائی جاتی ہے۔
View more
Sun, 14 Aug 2022 13:17:01
کانگریس نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی فطرت ہے کہ وہ سیاسی فائدے کے لیے ہر موقع کا استعمال کرتے ہیں اور اسی ضمن میں وہ تقسیم کی زیادتیوں کا یادگاری دن ’وبھیسیکا اسمرتی دیوس‘ منا کر ملک کی تقسیم کے سانحے کا سیاسی فائدہ اٹھانے کی کوشش کر رہے ہیں۔
View more
Sun, 14 Aug 2022 12:47:31
بنگلورو شہر میں ہر سال ہونے والے لال باغ شو بین الاقوامی شہرت کا حامل ہے۔ اب یہ شو جاری ہے۔ اس کے پیش نظر بنگلور میٹرو ریل کارپوریشن لمیٹڈ (بی ایم آر سی ا یل) نے لال باغ میٹرو اسٹیشن سفر کے لئے خصوصی کاغذی ٹکٹوں کا اعلان کیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy