Sat, 13 Aug 2022 22:07:20
سماج وادی پارٹی (ایس پی) سربراہ اکھلیش یادو نے کہا کہ اقتدار کے مفاد میں قومی پرچم کو آگے رکھ کر بی جے پی۔ آر ایس ایس اپنے تاریخ کے کالے صفحات کو چھپانے کی کوشش کرنے میں مصروف عمل ہیں۔ یادو نے ہفتہ کو کہا کہ اسی ذہنیت کا اثر ہے کہ بی جے پی آزادی کے امرت مہوتسو کی پاکیزگی کو بھی تباہ کرنے پر آمادہ ہے۔
View more
Sat, 13 Aug 2022 21:59:49
ہماچل پردیش میں جے رام ٹھاکر حکومت نے ہفتہ کو ہماچل پردیش تبدیلی مذہب ترمیمی بل 2022 منظور کیا، جس میں زبردستی اجتماعی طور سے تبدیلی مذہب کو جرم قرار دینے اور تبدیلی مذہب کرنے والوں کو ریزرویشن کے فوائد سے محروم کرنے کے سخت التزامات کئے گئے ہیں۔
View more
Sat, 13 Aug 2022 21:57:10
جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کا کہنا ہے کہ جموں و کشمیر میں ملی ٹنسی کے تابوت میں آخری کیل ٹھونکنے کا وقت آگیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سیکورٹی فورسز یونین ٹریٹری میں قیام امن کو یقینی بنانے کے لئے دن رات کام کر رہے ہیں۔
View more
Sat, 13 Aug 2022 21:54:06
اپوزیشن کانگریس نے ہفتہ کو ہماچل اسمبلی میں پرانے پنشن سسٹم کے مسئلہ پر تحریک التواء پیش کرنے کی اجازت نہ دینے پر واک آؤٹ کیا۔ کانگریس کی رکن آشا کماری نے کہا کہ اسپیکر کو انہیں پرانی پنشن کا مسئلہ اٹھانے کی اجازت دینا چاہئے کیونکہ نوٹس قاعدہ کے تحت دی گئی تھی۔ تاہم، اسپیکر نے تحریک التوا کو مسترد کر دیا۔
View more
Sat, 13 Aug 2022 20:10:49
بھٹکل کے جانے مانے بزنس مین مرحوم لیاقت علی عسکری کے چھٹویں فرزند ابراہیم خلیل عسکری کی شادی کے موقع پر عسکری خاندان کا شجرہ (Family Tree) کا اجراء کیا گیا جس میں بھٹکل کے عسکری خاندان کے سات پشتوں کے لوگوں کا تذکرہ کیا گیا ہے۔
View more
Sat, 13 Aug 2022 18:38:34
مرڈیشور اور اطراف کے مریضوں کے لئے مختص کرکے رکھی گئی 108 ایمبولینس گاڑیاں بھٹکل تعلقہ ہاسپٹل کے احاطہ میں زنگ کھا رہی ہیں کیونکہ اس کو چلانے اور دیکھ بھال کرنے کا نظام ٹھپ ہوگیا ہے ۔ اس وجہ سے مریضوں کو اسپتالوں میں لانے کے لئے بھاری کرایہ دے کر دوسری گاڑیوں کا انتظام کرنے کے سوا کوئی چارہ نہیں رہا ہے۔
View more
Sat, 13 Aug 2022 18:34:28
محکمہ اقلیتی فلاح و بہبود ضلع شمالی کینرا کے ڈپٹی کمشنر کی طرف سے جاری کی گئی پریس ریلیز کے مطابق ضلع کے سرکاری، نیم سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں میں زیر تعلیم مذہبی اقلیتوں (مسلم ، عیسائی، جین، پارسی، بودھ) سے تعلق رکھنے والے طلبہ سے سال 2022-23 کی پری میٹرک (اول تا دسویں جماعت)، پوسٹ میٹرک (پی یو تا پی ایچ ڈی) اور میٹرک - کم - مینس (ٹیکنیکل اور پروفیشنل کورسس) اسکالرشپ کے لئے آن لائن درخواستیں
View more
Sat, 13 Aug 2022 18:08:05
لگتا ہے کہ بی جے پی کی ریاستی حکومت کے ستارے اس وقت منفی سمت میں گردش کر رہے ہیں ، کیونکہ گزشتہ دو تین ہفتوں میں کم از کم دو ایسے واقعات ہوئے ہیں جہاں پر پارٹی اور حکومت دونوں کو اپنے کارکنان کے غصہ اور ان کی برہمی کا سامنا کرنا پڑا ہے ۔ اس میں ایک معاملہ تو جنوبی کینرا کے بیلارو میں بی جے پی یووا مورچہ لیڈر پروین کمار نیٹارو کے قتل کا ہے جس پر پارٹی کارکنان اپنی لیڈر شپ اور حکومت کے خلاف احتجاجی
View more
Sat, 13 Aug 2022 16:27:52
15 اگست کو یوم آزادی کے موقع پر پڑوسی علاقہ شیرور میں مرحوم حاجی تاراپتی محمد حُسین کے ایصال ثواب کے لئے بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد کیا گیا ہے جس میں عوام الناس سے کثیر تعداد میں شریک ہو کر اپنے خون کا عطیہ پیش کر نے کی درخواست کی گئی ہے ۔ یاد رہے کہ کے زخمی ہونے والوں کو نئی زندگی فراہم کرنے اور کسی بھی مریض کے علاج کے لئے جب فوری خون کی ضرورت پڑتی ہے تو عوام کی طر ف سے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy