Mon, 22 Aug 2022 00:01:06
دنیا کے کسی مہذب سماج میں یہ ممکن نہیں جس کو پچھلے ہفتے گجرات میں ممکن بنا دیا گیا۔ ظاہر ہے کہ آپ سمجھ ہی گئے ہوں گے کہ میرا اشارہ بلقیس بانو معاملے سے ہے۔ 15 اگست یعنی یومِ آزادی کے موقع پر ہر ہندوستانی آزادی کی خوشیاں مناتا ہے۔
View more
Sun, 21 Aug 2022 23:58:44
) تجربہ کار سیاست دان اور گجرات کے سابق وزیر اعلیٰ شنکر سنگھ واگھیلا نے اتوار کو اپنی نئی پارٹی پرجا شکتی ڈیموکریٹک پارٹی کے قیام کا اعلان کیا۔ انہوں یہ اعلان کرتے ہوئے کہا کہ وہ آئندہ گجرات انتخابات "پوری طاقت" کے ساتھ لڑیں گے، واگھیلا نے مزید کہا کہ ان کی پارٹی بی جے پی کے متبادل کے طور پر لڑے گی۔
View more
Sun, 21 Aug 2022 23:56:36
مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) نے اتوار کے روز ایکسائز پالیسی نافذ کرنے میں مبینہ بے ضابطگیوں کی جانچ میں ناکامی پر دہلی کے نائب وزیر اعلی منیش سسودیا نے خلاف لک آؤٹ نوٹس جاری کیا ہے۔ منیش سسودیا نے اس پر سخت رد عمل ظاہر کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی پر حملہ بولا ہے۔
View more
Sun, 21 Aug 2022 23:54:16
اترپردیش حکومت نے ریاست میں متھرا واقع ورنداون کے بانکے بہاری مندر میں جنم اشٹمی کے تیوہار پر منگلا آرتی کے دوران ہفتہ کی علی الصبح عقیدت مندوں کی زیادہ بھیڑ جمع ہونے کی وجہ سے بھگدڑ مچنے اور دم گھٹنے کے واقعہ کی جانچ کے لئے ایک کمیٹی تشکیل دی گئی ہے۔
View more
Sun, 21 Aug 2022 23:51:07
راجستھان کے وزیر اعلی اشوک گہلوت نے کہا ہے کہ ریاستی حکومت کھیلوں کے بنیادی ڈھانچے کو مضبوط بنا کر اور ریاست میں دیہی کھیلوں کے مہاکنبھ کا انعقاد کرکے دیہی کھیلوں کو فروغ دے کر ریاست میں ایک نئے کھیل ثقافت کو جنم دے رہی ہے۔
View more
Sun, 21 Aug 2022 23:22:32
کانگریس نے اتوار کو کہا کہ تریپورہ میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے لیڈروں کی غنڈہ گردی کھلے عام جاری ہے اور وہاں نظم و نسق نام کی کوئی چیز نہیں ہے، اس لیے ریاست میں فوری طور پر صدر راج نافذ کیا جانا چاہیے۔
View more
Sun, 21 Aug 2022 23:15:50
کانگریس نے آج دہلی کے ایکسائز منسٹر منیش سسودیا کی گرفتاری اور برخاستگی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ اروند کیجریوال حکومت نے قومی راجدھانی کو شراب مافیا کے ہاتھوں بیچ دیا ہے اور جب لوگ کورونا وبا کی وجہ سے پریشان رہے اور انہیں اسپتالوں میں بستر نہیں مل رہے تھے، اس وقت منیش سسودیا شراب پالیسی پر کام کر رہے تھے اور دہلی کو بیچنے کی سازش کر رہے تھے۔
View more
Sun, 21 Aug 2022 23:09:08
اتر پردیش کے 64 اضلاع مانسون کے دوران معمول سے کم بارش ہونے کی وجہ سے ان میں سے کئی اضلاع خشک سالی کی صورتحال کا سامنا کر رہے ہیں۔ ہندوستان کے محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) کے اعداد و شمار کے مطابق ریاست کے 75 میں سے صرف 11 اضلاع میں 19 اگست تک معمول کے مطابق بارش ہوئی ہے۔
View more
Sun, 21 Aug 2022 20:37:52
منگلورو کے فرقہ وارانہ حساس علاقے کے طور پر پہچانے جانے والے علاقہ میں واقع سورتکل جنکشن کو سنگھ پریوار کی طرف سے 'ساورکر جنکشن ' کے نام سے منسوب کرنے کی خفیہ تیاریاں زوروں پر ہیں ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy