Mon, 22 Aug 2022 22:23:12
کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے گجرات میں کروڑوں روپے کی منشیات برآمد ہونے پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اس معاملے میں وزیر اعظم نریندر مودی کی خاموشی پر حیرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس زہر کو جن بندرگاہوں میں پکڑا گیا ہے ان کے مالکان سے پوچھ گچھ کیوں نہیں ہو رہی؟
View more
Mon, 22 Aug 2022 22:19:42
دہلی کے جنتر منتر پر احتجاج کرنے والے کسانوں کو پولیس نے حراست میں لینا شروع کر دیا ہے۔ غازی پور بارڈر سے دہلی جانے والے کچھ کسانوں کو پولیس نے غازی پور بارڈر پر ہی روک دیا۔ جس کے بعد طویل ٹریفک جام ہوگیا اور کسان زمین پر دھرنے پر بیٹھ گئے۔
View more
Mon, 22 Aug 2022 22:17:04
دہلی کے نائب وزیر اعلیٰ منیش سسودیا نے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) پر سنگین الزامات لگائے ہیں۔ منیش سسودیا نے کہا کہ مجھے عام آدمی پارٹی چھوڑ کر بی جے پی میں شامل ہونے کی پیشکش کی گئی ہے۔ سسودیا کا دعویٰ ہے کہ بی جے پی نے انہیں پیشکش کی ہے کہ وہ عام آدمی پارٹی کو توڑنے کے لیے ان پر درج سی بی آئی اور ای ڈی کے تمام مقدمات بند کر دیں۔
View more
Mon, 22 Aug 2022 21:50:48
بھٹکل میں سنیچر رات کو ہوئی اغوا کی واردات کے بعد پولس نے ایک طرف آج پیر کو 8سالہ علی سعدا کو گوا سے بازیافت کیا، وہیں دوسری طرف اس معاملے میں تین لوگوں کو گرفتار بھی کیا ہے
View more
Mon, 22 Aug 2022 12:34:49
بھٹکل کے آزاد نگر/ کوگتی علاقے سے سنیچر رات جس بچہ کا سنسنی خیز اندا میں اغواء کیا گیا تھا اسے بھٹکل پولیس نے گوا سے بازیاب کر لیا اور آج پیر صبح بچے کو صحیح سلامت اس کے والدین کے حوالے کردیا ۔
View more
Mon, 22 Aug 2022 12:11:14
میں ایک گوشت خور ہوں، گوشت کھانے میں کیا حرج ہے؟ آپ کی خوراک آپ کی ہے، ہماری خوراک ہماری ہے۔ یہ باتیں ریاستی قانون ساز اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سدارامیا نے کہیں۔
View more
Mon, 22 Aug 2022 12:05:12
ہیگل کے قریب وینکٹاپور ندی میں ایک بہت بڑا مگر مچھ دکھائی دیا ہے جس کی وجہ سے مقامی لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے ۔
View more
Mon, 22 Aug 2022 12:00:44
ضلع جنوبی کینرا میں پھر سے بھاری برسات کا سلسلہ شروع ہوا ہے اور آنے والے تین چار دنوں میں بھاری برسات ہونے کے امکانات کو دیکھتے ہوئے محکمہ موسمیات نے جنوبی کینرا کے علاوہ اڈپی ، چکمگلورو، کوڈاگو اور شمالی کینرا کے لئے 22,24 اور 25 اگست تک ایلو الرٹ جاری کیا ہے ۔
View more
Mon, 22 Aug 2022 11:32:17
ایسے وقت میں جبکہ سی بی آئی دہلی کے نائب وزیراعلیٰ منیش سیسودیا کے خلاف شراب سے متعلق ایکسائز پالیسی کے مبینہ گھپلے میں ان کے رول کی جانچ کررہی ہے، وہ پیر کو اپنی پارٹی کے سربراہ اروند کیجریوال کے ساتھ پیر کو 2 روزہ دورے پر گجرات پہنچیں گے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy