Tue, 23 Aug 2022 20:33:33
سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا کرناٹک کی جانب سے گزشتہ 21 اگست کوچارلس گراؤنڈ،بنگلور میں عوامی اقتدار کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ اس کانفرنس میں اپنے افتتاحی خطاب میں ایس ڈی پی آئی قومی صدر ایم کے فیضی نے سوال اٹھایا کہ کچھ لوگ کہہ رہے ہیں کہ یہ ملک سب کا نہیں ہے۔
View more
Tue, 23 Aug 2022 20:26:38
کاروار شہر سے ملی ایک رپورٹ کے مطابق بینک کھاتوں سے رقم اڑانے والے فریب کاروں نے لوگوں کو ہیسکام افسر کے روپ بجلی منقطع کرنے کی دھمکی دے کر لوٹنے کا نیا طریقہ شروع کیا ہے۔
View more
Tue, 23 Aug 2022 20:23:11
پنے گاوں کے بیمار شخص کی اسپتال میں موت واقع ہونے پر اس کی لاش گاوں لانے کے مقصد سے نکلے ہوئے پانچ میں سے 3 افراد سڑک حادثہ کی وجہ سے موت کا شکار ہوگئے۔
View more
Tue, 23 Aug 2022 18:10:11
سنیچر 20 اگست کی رات کو آزاد نگر/کوگتی سے جس آٹھ سالہ معصوم لڑکا علی سعدا کو اغوا کیا گیا تھا، اسے قریب33 گھنٹوں بعد گوا کے ایک ہوٹل سے بازیافت کیا گیا اوراسے بحفاظت بھٹکل اُس کے گھر پہنچایا گیا جس کے ساتھ ہی شہر کے عوام نے راحت کی سانس لی، ورنہ اغوا کی جو ویڈیو کلپ سو شیل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی وہ شہر کے عوام میں خوف وہراس پھیلانے والی تھی کیونکہ کلپ دیکھنے سے لگ رہا تھا کہ شمالی ہن
View more
Tue, 23 Aug 2022 12:33:52
ایک درمیانی عمر کے دلت شخص کے ساتھ دائیں بازوگروپ بجرنگ دل کے کارکنوں نے کرناٹک کے ساکالیش پور سے بچھڑوں کی منتقلی پر بے رحمی کے ساتھ پیٹائی کردی ہے۔
View more
Tue, 23 Aug 2022 12:28:49
کرناٹک ہائی کورٹ کی دو رکنی بنچ نے مساجد سے اذان پر پابندی عائدکرنے کے مطالبہ پرمشتمل ایک درخواست کو آج خارج کرتے ہوئے تاریخی فیصلہ صادر کیا کہ’’اذان سے آئین کی آرٹیکل 25 اور 26 کے تحت دوسروں کے عقائد کی خلاف ورزی نہیں ہوتی۔اور کہا کہ ان آرٹیکل کے ذریعہ “مذہبی رواداری’’ کے اصول کومجسم کیا گیا ہے جو ہندوستانی تہذیب کی ایک خصوصیت ہے۔
View more
Tue, 23 Aug 2022 11:58:46
منگلورو سے سبرامنیا مندر جانے کے بہانے کار کرایے پر لینے کے بعد راستے میں ڈرائیور حملہ کرکے کار چھیننے کی کوشش کرنے اور پھر فرار ہونے والے تین ملزمین کو پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے گرفتار کر لیا ۔
View more
Tue, 23 Aug 2022 11:54:22
تلنگانہ سے تعلق رکھنے والے بی جے پی رکن اسمبلی ٹی راجا سنگھ کو منگل کے روز پیغمبر اسلامؐ پر توہین آمیز تبصرے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔ حیدرآباد ساؤتھ زون کے ڈپٹی کمشنر آف پولیس پی سائی چیتنیا نے کہا کہ ٹی راجا کے خلاف مذہبی عقیدے کی توہین سے متعلق قانون کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔
View more
Tue, 23 Aug 2022 11:47:36
انتخابات کے دوران مفت اسکیموں کے وعدوں پر سپریم کوڑٹ آج پھر سماعت کرنے جا رہا ہے۔ اس معاملہ پر بی جے پی لیڈر اشونی اپادھیائے نے عرضی دائر کر کے مفت سہولیات فراہم کرنے پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ سابقہ سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے کہا تھا کہ اس بات کی وضاحت ضروری ہے کہ آخر ’فری بی‘ (مفت فراہم کی جانے والی سہولت) کیا ہے؟ سپریم کورٹ نے کہا تھا کہ سیاسی جماعتوں کو انتخابی اعلانات سے نہیں رو
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy