Sat, 27 Aug 2022 18:04:49
معروف عالم دین اور جماعت اسلامی ہند کے سابق صدر مولانا سید جلال الدین عمری کے انتقال پر ملت اکیڈمی بجنور کے چیرمین ڈاکٹر سراج الدین ندویؔ نے تعزیتی پیغام پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ مولانا سید جلال الدین عمری ؒ عالم اسلام کے مقبول عام عالم تھے۔وہ جماعت اسلامی ہند کے امیر ہونے کے باوجود تمام مکتبہ ہائے فکر میں قابل احترام تھے۔مسلم پرسنل لاء بورڈ کے نائب صدر تھے،اس کے ذریعے بنائی گئی کمیٹیوں میں بھی
View more
Sat, 27 Aug 2022 17:42:27
آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے نائب صدر اور جماعت اسلامی ہند کے سابق صدر مولانا سید جلال الدین عمری کے انتقال پر آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کی طرف سے تعزیتی بیان جاری کرتے ہوئے گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔
View more
Sat, 27 Aug 2022 13:23:22
بی جے پی ایسے شخص کو رہنما کے طور پر پیش کررہی ہے جوبزدل اور غدار تھا۔ یہ بات ورونا حلقہ سے کانگریس کے رکن اسمبلی یتندر سدارامیا نے کہی۔انہوں نے ساورکر کا نام لے کر بتایا کہ بی جے پی آج ایسے شخص کو عوام کے سامنے ایسے پیش کرہی ہے جس نے گوڈسے کو مہاتما گاندھی کا قتل کرنے کی حوصلہ افزائی کی۔ ساورکر جسے انگریزوں پر حملے کے لیے 50سال قید کی سزا سنائی گئی تھی‘ انگریزوں کو معافی نامہ لکھ کر جیل
View more
Sat, 27 Aug 2022 13:19:51
بزرگ سیاست دان غلام نبی آزاد نے جمعہ کو کہا کہ وہ جلد ہی ایک نئی پارٹی کا آغاز کریں گے اور اس کا پہلا یونٹ جموں و کشمیر میں قائم کیا جائے گا۔ آزاد، جنہوں نے اس سے قبل کانگریس سے استعفیٰ دے دیا تھا، کہا کہ ’’مجھے فی الحال ایک قومی پارٹی شروع کرنے کی کوئی جلدی نہیں ہے لیکن اس بات کو ذہن میں رکھتے ہوئے کہ جموں و کشمیر میں انتخابات ہونے کا امکان ہے، میں نے وہاں جلد ہی ایک یونٹ شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہ
View more
Sat, 27 Aug 2022 12:57:50
انکولہ کے بالیگولی ماستی کٹّہ سے آگے تک نیشنل ہائی وے پر دوبارہ تارکول بچھانے کا کام مقررہ وقفہ سے کرنے کے بجائے متعلقہ علاقہ کے انجینئر کی طرف سے بار بار گڈھے بھرنے (پیچ ورک) کا کام کیا جا رہا ہے کیونکہ اس سے بھاری مقدار میں اوپری ملائی کے طور پر اس کی اپنی کمائی ہوجاتی ہے ۔
View more
Sat, 27 Aug 2022 12:54:26
دیسی ماہی گیر کشتیوں کے لئے مٹی کا تیل فراہم کرنے سے متعلق کارروائی کے لئے محکمہ ماہی گیری کی جانب سے کشتیوں کا معائنہ کرنے کی تاریخ طے کرنے کے بعد افسران موقع پر نہ پہنچنے سے منڈلّی موگیر میں جمع ماہی گیروں نے اپنی ناراضی اور برہمی کا اظہار کیا ۔ اور متعلقہ افسران کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ۔
View more
Sat, 27 Aug 2022 12:36:48
جسٹس ادے امیش للت نے ہندوستان کے 49ویں چیف جسٹس کے طور پر حلف لے لیا ہے۔ صدارتی محل میں منعقدہ حلف برداری تقریب کے دوران انہیں صدر دروپدی مرمو نے حلف دلوایا۔ تقریب کے دوران نائب صدر جگدیپ دھنکھڑ، وزیر اعظم نریندر مودی اور متعدد مرکزی وزرا موجود رہے۔ اس موقع پر رخصت پذیر چیف جسٹس این وی رمنا بھی موجود رہے۔
View more
Sat, 27 Aug 2022 11:36:52
بروز جمعہ یہاں پتراکرترا بھون میں میسورو ضلع صحافیوں کی انجمن کے زیر اہتمام میٹ دی پریس پروگرام منعقد کیا گیا جس میں سابق ریاستی وزیر اعلیٰ سدرامیا نے حصہ لیا اور صحافیوں کے سولات کے جوابات دئے۔ ضلع صحافیوں کی انجمن کے صدرا یس ٹی روی کمار اور جنرل سکریٹری سبرامنیم،انوراگ بسوراج بھی موجود تھے۔
View more
Sat, 27 Aug 2022 11:32:54
گزشتہ دنوں خبر سامنے آئی تھی کہ ریل مسافروں اور ریلوے سے اپنا مال بھیجنے والے گاہکوں کے ڈاٹا مونیٹائزیشن کے لیے صلاحکار مقرر کرنے سے متعلق آئی آر سی ٹی سی نے ٹنڈر نکالا ہے۔ اس خبر پر خوب ہنگامہ ہوا، اور اس کا نتیجہ ہے کہ ریلوے کو اپنا فیصلہ واپس لینا پڑا ہے۔ اس ٹنڈر معاملے سے جڑے افسران کا کہنا ہے کہ رازداری سےمتعلق فکر کو دیکھتے ہوئے ٹنڈر واپس لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy