Sat, 27 Aug 2022 10:53:49
چامراج پیٹ عید گاہ میدان میں گنیش تہوار کے معاملہ میں کرناٹک ہائی کور ٹ نے اپنے فیصلے پر ایک ہی دن میں یو ٹرن لیتے ہوئے اس میدان میں گنیش تہوار کے اہتمام کی اجازت دے دی۔
View more
Fri, 26 Aug 2022 22:55:04
دہلی کی سیاست میں ہلچل تھمنے کا نام نہیں لے رہی ہے۔ تازہ ترین خبروں کے مطابق 29 اگست کو دہلی اسمبلی میں کیجریوال حکومت اعتماد کی تجویز پیش کرے گی۔ آج دہلی اسمبلی کا خصوصی اجلاس طلب کیا گیا تھا،
View more
Fri, 26 Aug 2022 22:51:44
ہندوستان کے چیف جسٹس این وی رمنا نے جمعہ کو زیر التوا معاملوں کو ایک بڑا چیلنج قرار دیا اور معاملوں کی سماعت کے ایشو پر ضروری دھیان نہیں دینے پر افسوس ظاہر کیا۔ چیف جسٹس اپنی سبکدوشی سے پہلے منعقد الوداعی تقریب میں ان خیالات کا اظہار کر رہے تھے۔ اس دوران انھوں نے بھرپور تعاون کے لیے سبھی کا شکریہ ادا کیا۔
View more
Fri, 26 Aug 2022 21:59:45
سینئر لیڈر غلام نبی آزاد نے جمعہ کے روز اعلان کیا کہ وہ کانگریس پارٹی سے استعفی دے رہے ہیں۔ انہوں نے پارٹی صدر سونیا گاندھی کے نام پانچ صفحات پر مشمل استعفیٰ پیش کرتے ہوئے پارٹی کی بنیادی رکنیت اور تمام تر ذمہ داریوں سے دستبرداری کا اعلان کیا۔ استعفیٰ میں غلام نبی آزاد نے لکھا، ’’انتہائی افسوس اور بھاری دل کے ساتھ میں نے انڈین نیشنل کانگریس سے اپنے نصف صدی پرانے تعلقات کو توڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔‘‘
View more
Fri, 26 Aug 2022 21:56:54
کانگریس کے سینئر لیڈر غلام نبی آزاد نے تقریباً پانچ دہائیوں تک کانگریس میں کئی اہم عہدوں پر خدمات انجام دینے کے بعد آج پارٹی کو الوداع کہتے ہوئے کانگریس کی بنیادی رکنیت سے بھی استعفیٰ دے دیا۔
View more
Fri, 26 Aug 2022 21:53:34
پاکستان میں لگاتار زوردار بارش، سیلاب اور بادل پھٹنے سے زبردست تباہی کا عالم ہے۔ جون سے اب تک ملک میں 937 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں۔
View more
Fri, 26 Aug 2022 21:50:48
گجرات حکومت کی جانب سے معافی پالیسی کے تحت گزشتہ 15 اگست کو بلقیس بانو کی اجتماعی عصمت دری اور ان کے اہل خانہ کے قتل عام کےک 11 مجرموں کو جیل سے رہا کر دیا گیا۔
View more
Fri, 26 Aug 2022 21:46:41
مدھیہ پردیش میں ہوئی زوردار بارش کے بعد پیدا خوفناک حالات میں اب دھیرے دھیرے بہتری دیکھنے کو مل رہی ہے، لیکن اس درمیان جو تصویریں سامنے آ رہی ہیں وہ تباہی کی داستان پیش کر رہی ہیں۔
View more
Fri, 26 Aug 2022 21:43:35
یونیورسٹی گرانٹس کمیشن (یو جی سی) نے فرضی یونیورسٹیز کی فہرست جاری کی ہے جس میں دہلی کو اوّل مقام حاصل ہوا ہے۔ یعنی دہلی میں فرضی یونیورسٹیز کی تعداد سب سے زیادہ ہے۔ جاری فہرست سے پتہ چلتا ہے کہ ایسی کون سی یونیورسٹیز ہیں جو طلبا کو ڈگری دینے کے لیے منظور شدہ نہیں ہیں۔ یو جی سی کے ذریعہ ایسی 21 یونیورسٹیز کی فہرست جاری کی گئی ہے۔ یعنی یہ 21 یونیورسٹیز ایسی ہیں جو یو جی سی ایکٹ 1956 کے خلاف چل رہی
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy