Fri, 26 Aug 2022 21:29:53
بی جے پی کے معطل رکن اسمبلی ٹی راجا سنگھ کی طرف سے پیغمبر اسلامؐ پر توہین آمیز کلیمات کہے جانے کے بعد حیدرآباد میں لگاتار احتجاج و مظاہرے کئے جا رہے ہیں۔ گزشتہ روز ٹی راجا کو گرفتار کر کے جیل بھیجے جانے کے بعد بھی مظاہروں کا سلسلہ جاری تھا، تاہم سخت حفاظتی بندوبست کے درمیان پرانے شہر کی تاریخی مکہ مسجد اور دیگر مساجد میں نماز جمعہ پرامن طریقے سے ادا کی گئی۔
View more
Fri, 26 Aug 2022 21:27:09
سپریم کورٹ کی سماعت کے لیے لائیو اسٹریمنگ کی سفارش کرنے کے تین سال سے زیادہ وقت کے بعد جمعہ کو تاریخ میں پہلی بار سپریم کورٹ کی کارروائی کا براہ راست نشریہ کیا گیا۔ چیف جسٹس آف انڈیا این وی رمنا کی بنچ کی کارروائی کا براہ راست نشریہ دیکھنے کو ملا۔
View more
Fri, 26 Aug 2022 21:22:27
سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (SDPI)نے کرناٹک کے سرکاری محکموں میں 40فیصد کمیشن اور بروہت بنگلورمہانگر پالیکے(BBMP) میں 50فیصد کمیشن اور بدعنوانی میں اراکین اسمبلی اور وزراء کے ملوث ہونے کے الزامات کی سی بی آئی جانچ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
View more
Fri, 26 Aug 2022 18:35:22
چامراج پیٹ عیدگاہ معاملے میں جمعرات کے روز کرناٹک ہائی کورٹ نے ایک عبوری فیصلہ سناتے ہوئے کہا ہے کہ صورتحال کو جوں کی توں برقرار رکھا جائے۔ کر ناٹک اسٹیٹ بورڈ آف اوقاف کے چیف ایگزی کوٹیو آفسر اور بنگلور ضلع وقف مشاورتی کمیٹی کی طرف سے دائر ایک رٹ عرضی کی سماعت کرتے ہوئے ہائی کورٹ کے بنچ جسٹس ہیمنت چندن گوڈر کی بینچ نے یہ فیصلہ صادر کیا کہ اس عیدگاہ سے متعلق سپریم کورٹ نے 1965 میں جو فیصلہ
View more
Fri, 26 Aug 2022 17:02:14
حیدرآباد کے بی جے پی رکن اسمبلی راجہ سنگھ کی جانب سے شان رسالت میں گستاخی کرتے ہوئے تمام عالم اسلام کی دل آزاری کی گئی ہے جس کو لے کر مجلس اصلاح و تنظیم بھٹکل نے سخت مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ ایسے بدزبانوں کو لگام دینا حکومت کی ذمہ داری ہے۔
View more
Fri, 26 Aug 2022 00:21:04
جنوبی کینرا میں مالی طور پر کمزور طبقے کو علاج کی سہولت فراہم کرنے کے مقصد سے "نمّا کلیکنک" نام سے دوا خانے شروع کیے جائیں گے۔
View more
Fri, 26 Aug 2022 00:16:33
شہر کے سرکیوٹ ہاوس میں 'سڑک تحفظ کمیٹی ' کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر راجیندرا نے سڑک حادثات پر قابو پانے کے لئے مختلف مشورے اور ہدایات دیں ۔
View more
Fri, 26 Aug 2022 00:09:35
بینگلور کے قریب ٹمکور کے کلم بیلا میں جمعرات صبح پیش آئے ایک المناک سڑک حادثہ میں 9 افراد ہلاک ہوگئے جس میں بچے بھی شامل ہیں جبکہ حادثہ میں 15 دیگر شدید زخمی بھی ہوئے ہیں جن میں دو کی حالت نازک بتائی گئی ہے۔
View more
Thu, 25 Aug 2022 13:33:58
پیگاسس معاملہ پر جمعرات کے روز سپریم کورٹ میں سماعت کی گئی۔ اس معاملہ میں جسٹس آر وی رویندرن کی سربراہی والی کمیٹی اپنی رپورٹ پہلے ہی داخل کر چکی ہے۔ چیف جسٹس نے بتایا کہ رپورٹ کو تین حصوں میں داخل کیا گیا ہے۔ سماعت کے دوران سینئر ایڈوکیٹ کپل سبل نے رپورٹ کو عوامی کرنے کی درخواست کی، تاہم چیف جسٹس نے اس سے انکار کر دیا۔ انہوں نے کہا کہ کمیٹی کی سفارشات کو عوامی کیا جائے گا۔ اس کی آئندہ سماعت ایک
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy