Fri, 23 Sep 2022 16:36:04
بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) کی سربراہ مایاوتی نے راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کے سربراہ موہن بھاگوت کے دہلی کے ایک مسجد۔ مدرسے کے دورے پر سوال اٹھاتے ہوئے ٹویٹ کرکے پوچھا کہ ’’موہن بھاگوت کی جانب سے دہلی میں واقعہ مسجد اور مدرسہ میں جا کر علما سے ملاقات کرنے اور پھر ان سے اپنے آپ کو ’راشٹر پِتا‘ اور ’راشٹر رشی‘ کہلوانے کے بعد کیا بی جے پی اور ان کی حکومتوں کی مسلم طبقہ اور ان کے مدارس
View more
Thu, 22 Sep 2022 22:45:08
ملک کے مختلف حصوں میں ایک ساتھ پی ایف آئی دفاتر میں چھاپوں پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اسٹوڈینٹس اسلامک آرگنائزیشن (ایس آئی او) نے اخباری بیان جاری کرتے ہوئے پی ایف آئی کے اراکین کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن کو حکومت کی جانب سے مخالف رائے رکھنے والوں کے خلاف تفتیشی ایجنسیوں کے اختیارات کے غلط استعمال کی ایک اور جیتی جاگتی مثال قرار دیا ہے۔
View more
Thu, 22 Sep 2022 20:13:04
برسراقتدار بی جے پی او رچیف منسٹر بسوارج بومئی کے لئے نہایت شرمندگی کاسبب بنے والے پئے سی ایم معاملے میں کانگریس کے پانچ کارکنوں کو کرناٹک پولیس نے گرفتار کرلیاہے۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ گرفتار کئے گئے تمام کاتعلق کرناٹک پردیش کانگریس کمیٹی(کے پی سی سی) سوشیل میڈیا وینگ سے ہے۔
View more
Thu, 22 Sep 2022 20:00:27
گزشتہ سال بنگلورو کے جی ہلّی اور ڈی جے ہلّی میں فسادات کے تعلق سے مینگلور سے قریب 36 کلو میٹر دور بنٹوال تعلقہ کے بولنتور کے رہنے والے محمد تبصیر نامی شخص کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔
View more
Thu, 22 Sep 2022 19:54:16
علی الصباح تین اور چار بجے ملک کے مختلف حصوں میں پی ایف آئی اور ایس ڈی پی آئی کے دفاتر اور لیڈران کے گھروں میں این آئی اے کی چھاپہ ماری اور سو سے زائد لیڈران و کارکنان کی گرفتاری کے بعد ملک کے کئی حصوں میں پی ایف آئی کارکنان نے احتجاجی مظاہرہ کیا ہے اور این آئی اے سمیت بی جے پی حکومت کے خلاف نعرے بازی کی ہے۔ اسی طرح کا احتجاجی مظاہرہ آج جمعرات بعد نماز عصر بھٹکل میں بھی کیا
View more
Thu, 22 Sep 2022 18:28:18
کرناٹک کے تعلیمی اداروں میں طالبات کے حجاب پہننے پر پابندی اور بعد میں کرناٹک ہائی کورٹ میں بھی حجاب کے خلاف فیصلہ سنائے جانے کے بعد سپریم کورٹ میں آج دسویں دن بھی سماعت ہوئی، جس کے دوران طالبات کے وُکلاء نے کرناٹک حکومت کی طرف سے پیش کردہ دلائل پر کئی اہم سوالات اُٹھائے اور کہا کہ حکومت کرناٹک کے پاس ہمارے سوالوں کے جواب ہی نہیں ہیں۔ اسی کے ساتھ آج جمعرات کو عدالت میں سماعت کی کا
View more
Thu, 22 Sep 2022 12:44:25
کانگریس نے نئے صدر کے انتخاب کے پروگرام کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ کانگریس کے الیکشن انچارج مدھوسودن مستری نے بتایا کہ پارٹی صدر کے انتخاب کے لیے آج نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے اور 24 سے 30 ستمبر تک کسی بھی دن صبح 11 بجے سے سہ پہر 3 بجے تک کاغذات نامزدگی داخل کیے جا سکتے ہیں۔
View more
Thu, 22 Sep 2022 12:35:24
اتر پردیش کے اٹاوہ ضلع میں گزشتہ 24 گھنٹے میں شدید بارش کے درمیان دیر رات مکان اور دیوار گرنے کے دو مختلف واقعات میں چار معصوم بچوں جبکہ دیگر واقعہ میں ایک جوڑے کی موت ہو گئی۔ اٹاوہ کے ضلع مجسٹریٹ اونیش رائے نے جمعرات کی صبح ان دو واقعات میں 6 لوگوں کی موت کی تصدیق کی ہے۔
View more
Thu, 22 Sep 2022 11:59:40
نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی (این آئی اے) نے کرناٹکا کے ساحلی شہر منگلورو اور اُترکنڑا کے سرسی سمیت ملک کی 11 ریاستوں میں بیک وقت چھاپہ ماری کرتے ہوئے سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا اور پی ایف آئی کے خلاف کریک ڈاون کی کارروائی انجام دی ہے، جس میں مختلف مقامات سے 100 سے زائد پی ایف آئی لیڈروں اور کارکنان کو گرفتار کرنے، دفاتر کو سیل کرنے کے علاوہ سیکڑوں احتجاجی مظاہرین کو بھی تحویل میں لیا گیا ہے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy