Sun, 02 Oct 2022 20:46:19
جنگلاتی زمین پر اتی کرم کرکے زندگی بسر کرنے والوں پر محکمہ جنگلات کے اہلکاروں سے کی جانب سے ہو رہے ظلم و ستم اور ریاستی حکومت کی طرف سے سپریم کورٹ میں اتی کرم داروں کے مفادات کے خلاف داخل کیے گئے حلفیہ بیان پر اپنے اعتراضات اور برہمی کا اظہار کرنے کے لئے آج گاندھی جینتی کے موقع پر اسمبلی اسپیکر وشویشورا ہیگڈے کاگیری کی رہائش گاہ پر دھرنا دیا گیا ۔
View more
Sun, 02 Oct 2022 17:02:10
آج 2/اکتوبر کو پورے ملک میں گاندھی جینتی منائی جارہی ہے اور مہاتماگاندھی کے یوم پیدائش کے موقع پر اُن کی تعلیمات اور ملک کے لئے اُن کی خدمات کو عوام کے سامنے لانے کی کوششیں ہورہی ہیں، اسی طرح بھٹکل میں بھی آج مہاتماگاندھی کی یوم پیدائش کے موقع پر ایک طرف تعلقہ انتظامیہ کی جانب سے خصوصی پروگرام کا انعقاد کرتے ہوئے ریلی کا اہتمام کیا گیا، اُسی طرح سدبھاونا منچ کے زیراہتمام گاندھی جینتی
View more
Sun, 02 Oct 2022 13:01:07
فضائی آلودگی کے پیش نظر پورے دہلی این سی آر میں یڈڈ ایکشن رسپانس پلان (جی آر اے پی) نافذ کر دیا گیا ہے۔ دہلی این سی آر میں بڑھتی ہوئی فضائی آلودگی پر قابو پانے کے لیے اس سال جی آر اے پی کے کئی اصولوں کو تبدیلی کیا گیا ہے۔
View more
Sun, 02 Oct 2022 12:06:27
وزیر اعظم نریندر مودی نے آج سنیچر کو انڈین موبائل کانفرنس (آئی ایم سی) کے چار روزہ پروگرام کا افتتاح کرنے کے ساتھ ساتھ ملک میں 5 جی موبائل خدمات کا آغاز کر دیا۔ جس کے ساتھ ہی ہندوستان ٹیکنالوجی کے ایک نئے دور میں داخل ہو گیا ہے۔ یہ آئی ایم سی کا چھٹا ایڈیشن ہے، اس کی تھیم ’نیو ڈیجیٹل ورلڈ‘ ہے۔ اس تعلق سے نئی دہلی کے پرگتی میدان میں کانفرنس کا انعقاد کیا گیا تھا۔
View more
Sun, 02 Oct 2022 11:53:38
صرف ایک ہی سال میں ریاست بھر میں 200 کروڑ روپئے کی لاگت سے 117پولیس تھانوں اور پولیس اہلکاروں کیلئے 11 ہزار گھروں کی تعمیر کی جارہی ہے۔یہ بات ریاستی وزیر داخلہ ارگا گنانیندرا نے کہی۔
View more
Sun, 02 Oct 2022 11:20:02
آج بابائے قوم مہاتما گاندھی کا یوم پیدائش ہے۔ راہل گاندھی نے اس موقع پر باپو کو یاد کیا کرتے ہوئے ٹوئٹ کیا ’’باپو نے ہمیں سچائی اور عدم تشدد کے راستے پر چلنا سکھایا۔ محبت، ہمدردی، ہم آہنگی اور انسانیت کا مفہوم بیان کیا۔ آج گاندھی جینتی پر ہم عہد کرتے ہیں کہ جس طرح انہوں نے ملک کو ناانصافی کے خلاف متحد کیا، اب ہم اپنے ہندوستان کو بھی متحد کریں گے۔‘‘
View more
Sun, 02 Oct 2022 11:13:37
انڈونیشیا میں فٹبال میچ کے دوران ہونے والے تشدد میں 127 افراد ہلاک ہو گئے ہیں، جبکہ متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق ہلاک ہونے والے افراد میں دو پولیس اہلکار بھی شامل ہیں۔ انڈونیشیا کی پولیس نے واقعے کی تصدیق کر دی ہے۔
View more
Sun, 02 Oct 2022 10:56:35
بھارت جوڑو یاترا‘ کو کرناٹک میں بھی لوگوں کی زوردار محبت مل رہی ہے۔ بی جے پی حکمراں اس ریاست میں بھارت جوڑو یاترا کا قافلہ تقریباً تین ہفتوں تک عوام کو محبت کی ڈور میں باندھنے کی کوشش کرے گا۔
View more
Sun, 02 Oct 2022 00:06:22
اُترپردیش کے کانپور میں پیش آئے ایک المناک سڑک حادثہ میں اب تک 27 لوگوں کے مرنے کی تصدیق کی گئی ہے جس میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy