Wed, 05 Oct 2022 13:10:27
سبرامنیا - جالسور اسٹیٹ ہائی وے پر پیش آئے ایک المناک حادثہ میں تیز رفتار کار کی ٹکر سے اسکوٹر پر سوار بھائی اور بہن ہلاک ہوگئے ۔
View more
Wed, 05 Oct 2022 12:34:44
سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا کے ریاستی صدر عبدالمجید میسور نے اپنے جاری کردہ اخباری بیان میں کہا ہے کہ2017 میں پریش میستا نامی نوجوان غلطی سے جھیل میں ڈوب کر ہلاک ہوگیا۔ جیسے ہی بی جے پی نے ایک ہندو کی لاش دیکھی اس نے اسے اپنے سیاسی فائدے کے لیے استعمال کرنے کے لیے میدان میں کود پڑی۔
View more
Wed, 05 Oct 2022 12:25:34
کیجریوال حکومت دہلی کی سڑکوں کو خوبصورت، محفوظ اور عالمی معیار کا بنانے کے لیے مشن موڈ میں کام کر رہی ہے س سلسلے میں نائب وزیر اعلیٰ اور پی ڈبلیو ڈی کے وزیر منیش سسودیا نے آج بتایا کہ شمال اور شمال مغربی دہلی میں 7.78 کلومیٹر طویل 5 بڑی سڑکوں کو مضبوط اور خوبصورت بنانے کے لئے 11.36 کروڑ روپے کے منصوبے کو منظوری دی گئی ہے۔
View more
Wed, 05 Oct 2022 12:21:22
دسہرہ کے موقع پر عام آدمی پارٹی (آپ) نے منگل کو راجدھانی میں 3500 مقامات پر کچرے کے راون جلا کر بی جے پی کی حکومت کے خلاف علامتی احتجاج کیا۔
View more
Wed, 05 Oct 2022 12:16:29
کرنسی ایکسچینج میں ہندوستانی روپیہ پیر کے روز امریکی ڈالر کے مقابلے میں 48 پیسے کی گراوٹ کے ساتھ فی ڈالر 81.81 روپے کی سطح پر آگیا۔ فارن ایکسچینج کے ڈیلر نے بتایا کہ بینکروں اور درآمد کنندگان کی طرف سے امریکی ڈالر کی بڑھتی ہوئی طلب کے دباؤ میں ہندوستانی روپیہ کی قدر میں یہ گراوٹ درج ہوئی ہے۔
View more
Wed, 05 Oct 2022 12:11:06
انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے چینی ایپ سے منسلک ایک کمپنی کے خلاف مبینہ طور پر نوجوانوں کو پارٹ ٹائم ملازمت فراہم کرنے کے بہانے دھوکہ دینے کے الزام میں تحقیقات شروع کی ہے۔ پارٹ ٹائم جاب میں سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر مشہور شخصیات کی اپ لوڈنگ اور لائکس ویڈیوز شامل تھیں۔وفاقی ایجنسی نے پیر کو کہا کہ اس نے بنگلورو میں کم از کم 12 کمپنیوں پر چھاپہ مارا جو ایپ کیپ شیئر سے وابستہ ہیں اور کاروائی میں 5.85 کروڑ
View more
Wed, 05 Oct 2022 11:58:04
ملک کی آزادی کے بعد سے ہی نفرت کی سیاست کی شروعات ہوگئی تھی ،جہاں حکومت کسی کی بھی رہی ہو ،مگر فسطائی تنظیموں کے ذریعہ نفرت و تشدد پھیلانے کا کام کیا جاتا رہا ہے ،وہیں مبینہ سیکولر حکومتوں میں بھی وہ تنظیمیں جو چاہتی کر رہی تھیں اور آج بی جے پی کے اقتدار میں آنے کے بعد ان کے حوصلے مزید بلند ہیں ،جو کھلے عام نفرت پھیلا کر معاشرے کو تقسیم کرنے کا کام کر رہی ہیں ۔
View more
Wed, 05 Oct 2022 11:50:00
کرناٹک کے 29 اضلاع کے 40 ہزار سے زائد افراد نے چیف جسٹس اُدئے اومیش للت سے گزارش کی ہے کہ بلقیس بانو عصمت ریزی کیس کے 11 مجرمین کی رہائی منسوخ کردی جائے اور انہیں تاحیات جیل بھیج دیا جائے۔
View more
Wed, 05 Oct 2022 11:38:20
اتراکھنڈ کے ضلع پوڑی میں ایک بس کھائی میں گر جانے سے دلخراش حادثہ پیش آیا ہے، جس میں 25 افراد کی موت ہو چکی ہے، جبکہ متعدد افراد ہنوز لاپتہ ہیں۔ پولیس کے مطابق 20 افراد کو زندہ نکال لیا گیا ہے، جنہیں اسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔ ان میں سے کچھ لوگ شدید طور پر زخمی ہوئے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy