Sat, 08 Oct 2022 11:06:50
کانگریس رہنما راہل گاندھی نے آج اپنی بھارت جوڑو یاترا کے دوران ماہرین تعلیم کے ساتھ مذاکرہ کیا اور تعلیم کے شعبہ میں ا ن کو درپیش مسائل کے بارے میں جانکاری حاصل کی۔
View more
Sat, 08 Oct 2022 11:02:20
سابق وزیر اعلیٰ سدارامیا پر ریاستی بی جے پی کے چند رہنماؤں کی طرف سے لگائے جا رہے یہ الزام کہ ان کی حکومت نے پاپولر فرنٹ آف انڈیا(پی ایف آئی) کے کارکنوں پر درج مقدمات واپس لئے ہیں، بے بنیاد ہیں۔ یہ بات کرناٹک پردیش کانگریس کمیٹی کے کارگزار صدر رام لنگا ریڈی نے کہی۔
View more
Sat, 08 Oct 2022 10:56:18
نیشنل ہیرالڈنیوز پیپر معاملہ کی جانچ میں شامل ہونے کے پی سی سی صدر ڈی کے شیوکمار آج یہاں انفورسمنٹ ڈائرکٹوریٹ (ای ڈی) کے ہیڈکوارٹرس پہنچے۔ اے جے ایل اور ینگ انڈین (وائی آئی) سے متعلق مالی لین دین سے متعلق چند حقائق کی ایجنسی جانچ کررہی ہے۔اس سلسلہ میں شیوکمار کو ای ڈی دفتر طلب کیاگیا تھا۔ شیوکمار اوران کے بھائی رکن پارلیمان ڈی کے سریش کے بیانات ریکارڈ کرنے ای ڈی نے دونوں کو سمن جاری کئے تھے۔
View more
Sat, 08 Oct 2022 10:48:36
آدم پور ضمنی انتخاب سے قبل ہریانہ کانگریس میں ایک بار پھر بمپر جوائننگ ہوئی ہے۔ تین بار کی رکن اسمبلی جے جے پی کی قومی سکریٹری انیتا یادو نے آج کانگریس میں شامل ہونے کا اعلان کر دیا۔ اس کے علاوہ اٹیلی سے جے جے پی امیدوار رہے سمراٹ یادو نے بھی کانگریس کی رکنیت اختیار کر لی۔ دونوں لیڈران سابق وزیر اعلیٰ اور حزب مخالف لیڈر بھوپندر سنگھ ہڈا اور ریاستی صدر چودھری ادے بھان کی موجودگی میں کانگریس میں ش
View more
Sat, 08 Oct 2022 10:44:39
مینگلور سے 25 کلو میٹر دور بنٹوال کے کابکا اور میتور کے درمیان بس اور موٹر سائکل کی ٹکر میں موٹر سائکل سوار شدید زخمی ہوگیا ۔ جس کی شناخت جگّا عرف جگدیش گوڈا (28 سال) کی حیثیت سے کی گئی ہے ۔ یہ ویتھیلا کا رہنے والا ہے اور پیشہ سے ٹینکر کا ڈرائیور ہے۔
View more
Sat, 08 Oct 2022 10:39:59
ہاڈولی جین بسدی کے احاطے میں گھاس کاٹنے کے دوران حادثاتی طور پر کنویں میں گرنے سے ایک خاتون کی موت واقع ہوگئی جس کی شناخت ہُووینا ہکّلو کی رہنے والی گوری سُبیّا نائک کے طور پر کی گئی ہے ۔
View more
Fri, 07 Oct 2022 22:27:52
کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی کی قیادت میں ’بھارت جوڑو یاترا‘ کا قافلہ پورے جوش و خروش کے ساتھ آگے بڑھ رہا ہے اور اس وقت کرناٹک میں ہے۔
View more
Fri, 07 Oct 2022 22:22:59
کرناٹک کے تاریخی شہر بیدر کے تاریخی مدرسہ میں چہار شنبہ کی دیر رات کو ہوئی شرانگیزی کے معاملے میں پولیس نے نو لوگوں کے خلاف معاملہ درج کرتے ہوئے آج جمعہ کے روز چار لوگوں کو گرفتار کر لیا ہے
View more
Fri, 07 Oct 2022 18:04:00
کانگریس کی کارگزار صدر سونیا گاندھی نے جمعرات کو بھارت جوڑو یاترا میں شامل ہوکر پارٹی کارکنوں میں نیا جوش بھر دیا۔ پیرانہ سالی اور مسلسل علالت کے باوجو دپیر کو ہی وہ میسور پہنچ گئی تھیں،
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy