Fri, 07 Oct 2022 17:31:24
دہلی کے شراب گھوٹالے میں چھاپوں کا عمل جاری ہے۔ آج انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے دہلی سمیت حیدرآباد اور پنجاب میں 35 مقامات پر چھاپے مارے ہیں۔ اس سے پہلے ستمبر کے مہینے میں ای ڈی کے چھاپوں میں شراب گھوٹالے میں اب تک 2 لوگوں کو گرفتار کیا جا چکا ہے۔
View more
Fri, 07 Oct 2022 17:26:55
شکر کارخانے کے مالکان کی طرف سے گنّے کی باضابطہ قیمت کا اعلان کیے بغیر شکر کارخانے میں کام شروع کیے جانے کے خلاف ہلیال تعلقہ گنّا کاشت کاروں کی تنظیم کی جانب سے احتجاجی مظاہرا کیا گیا ۔
View more
Fri, 07 Oct 2022 17:24:00
بھٹکل - ہوناور حلقہ سے بی جے پی ایم ایل اے سنیل نائک کو اس وقت بڑی ہزیمت کا سامنا کرنا پڑا جب ہوناور میں منعقدہ ایک پروگرام کے دوران ان کی اپنی پارٹی کے چند کارکنان نے بطور احتجاج کالےجھنڈے دکھائے۔
View more
Fri, 07 Oct 2022 17:20:17
اتر پردیش کی راجدھانی لکھنؤ میں ایک 40 سالہ شخص کو خواتین کا استحصال کرنے اور ان سے ٹھگی کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔ یہ اطلاع پولیس نے دی۔
View more
Fri, 07 Oct 2022 17:13:57
اتراکھنڈ کے اترکاشی برفانی تودے گرنے کے حادثے میں اب تک 19 افراد اپنی جان گنوا چکے ہیں، جبکہ کئی لوگ اب بھی لاپتہ بتائے جا رہے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی چیتا ہیلی کاپٹروں کو ماتلی ہیلی پیڈ پر آنا پڑا تھا، انہیں خراب موسم کی وجہ سے ہرشل ہیلی پیڈ پر اتارا گیا ہے۔ معلومات کے مطابق ہیلی کاپٹر کے ذریعے 4 لاشیں لائی گئی ہیں، جنہیں بعد میں ہرشل سے اترکاشی کے راستے روانہ کیا گیا ہے۔
View more
Thu, 06 Oct 2022 12:39:38
آربیل روڈ پر دو کاروں میں آنے والے لٹیروں نے ایک کار کا راستہ روکا اور کار سوار پر حملہ کرنے کے بعد 2 لاکھ روپے مالیت کی کار سمیت 2,11,86,000 روپے نقد اور 10 ہزار روپے مالیت کا موبائل فون لوٹ کر فرار ہوگئے ۔
View more
Thu, 06 Oct 2022 12:36:28
پریش میستا کی غیر فطری موت کی تحقیقات کے بعد اسے غرقابی کا نتیجہ قرار دینے والی سی بی آئی کی رپورٹ سامنے آنے پر رکن اسمبلی یو ٹی قادر نے بی جے پی سے مطالبہ کیا ہے کہ اسے ریاست کے عوام سے مانگنی چاہیے ۔
View more
Thu, 06 Oct 2022 12:05:44
امیتابھ بچن کی مشہور فلم ’سلسلہ‘ کا ایک مشہور گیت ہے ’یہ کہاں آ گئے ہم...‘۔ ریکھا اور امیتابھ پر فلمایا گیا یہ گیت انتہائی رومانی گیت ہے۔ آج صبح یعنی 5 اکتوبر کا اخبار دیکھ کر میرے منھ سے بے ساختہ یہ گیت مچل اٹھا۔ لیکن اس کی وجہ کوئی رومانی بات نہیں بلکہ دو انتہائی دردناک خبریں تھیں۔
View more
Thu, 06 Oct 2022 11:58:10
کیرالہ میں وڈّکن چیری کے قریب منگلم میں جمعرات کی صبح سیاحوں کی بس اور سرکاری کےایس آر ٹی سی کی بس کے درمیان ٹکر میں 9 افراد ہلاک اور 40 دیگر زخمی ہو گئے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy