Mon, 28 Nov 2022 12:49:33
میسورو میں تعمیر کئے گئے اوپر والے تین گنبدوں کے ساتھ بس سٹاپ کو راتوں رات اس وقت نئی شکل دی گئی جب ریاست کے ایک بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی)کے رکن پارلیمنٹ نے دھمکی دی کہ اگر تین گنبدوں کو نہ ہٹایا گیا تو وہ خود مسجد نما ڈھانچہ کو جے سی بی کے ذریعے چار دن میں گرا دیں گے۔
View more
Mon, 28 Nov 2022 12:40:23
چین کے شنگھائی میں ایک اپارٹمنٹ بلاک میں آگ لگنے کے بعد چین میں کووِڈ پابندیوں کے خلاف مظاہروں میں شدت آتی دکھائی دے رہی ہے۔
View more
Mon, 28 Nov 2022 12:35:20
وزیر اعلیٰ بسواراج بومئی نے کہا کہ ریاست کے تمام گرام پنچایتوں کی لائبریریوں میں آئین کی نقل کے ساتھ گرام پنچایت 73اور 74ویں ترمیم، پنچایت راج قوانین کی نقول بھی روانہ کرکے وہاں بھی آئین پر مبنی انتظامیہ فراہم کرنا حکومت کا مقصد ہے۔
View more
Mon, 28 Nov 2022 12:31:26
ووٹرلسٹوں میں مبینہ ہیراپھیری،چھیڑ چھاڑ اور چیلومے نامی ادارے کے کارکنوں کو سرکاری عہدیداروں کا فرضی شناختی کارڈ دینے کے معاملے کی سختی سے جانچ کرتے ہوئے شہر کی پولیس نے اب تک اس کیس میں 11 افراد کو گرفتار کیا ہے -
View more
Mon, 28 Nov 2022 12:17:13
) مہاراشٹر کے چندر پور میں بلارشاہ ریلوے اسٹیشن پر فٹ اوور برڈج کا ایک حصہ گرنے سے ایک بڑا حادثہ پیش آیا- کئی مسافر تقریباً 60فٹ کی بلندی سے پٹری پر پل سے گر گئے- حادثے میں 20مسافر زخمی ہو گئے-8 افراد کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے-
View more
Mon, 28 Nov 2022 12:03:34
چار بار کی عالمی چیمپئن جرمنی نے قطر میں جاری فٹبال ورلڈ کپ مقابلے میں اسپین کے ساتھ 1-1 سے ڈرا میچ کھیلا اور آخری 16 میں پہنچنے کی امید کو برقرار رکھا ہے۔
View more
Sun, 27 Nov 2022 22:24:41
کانگریس کے صدر ملکارجن کھڑگے نے اتوار کے روز بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) پر نوجوانوں کو روزگار فراہم کرنے کے نام پر صرف جھانسہ دینے کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ گجرات کے نوجوان اس کی اصلیت کو سمجھ چکے ہیں اور اسمبلی انتخابات میں بی جے پی کو اس کا مناسب جواب ملے گا۔
View more
Sun, 27 Nov 2022 22:21:10
سائبر نیوز نے رپورٹ کیا کہ تقریباً 48.7 ملین صارفین کے واٹس ایپ فون نمبرز چوری کر لیے گئے ہیں اور ایک "معروف" ہیکنگ کمیونٹی فورم پر فروخت کے لیے دستیاب کرائے گئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق لیک ہونے والے ڈیٹا سیٹ میں مبینہ طور پر 84 ممالک کے واٹس ایپ صارفین کا ڈیٹا موجود ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy