Mon, 28 Nov 2022 23:22:06
ساحلی کرناٹک کے مشہور تعلیمی ضلع اڈپی کے منی پال میں ایک کالج پروفیسر کو اس وقت معطل کردیاگیا جب اس نے ایک مسلم طالب علم کو اس کا تقابل ایک دہشت گرد سے کردیا پھر بعد میں طالب علم نے پروفیسر کو آڑے ہاتھ لیتے ہوئے اس کی خوب خبر لے ڈالی
View more
Mon, 28 Nov 2022 22:53:32
فیفا عالمی کپ میں کیمرون اور سربیا کا میچ 3-3 کے اسکور پر ختم ہوا۔ سربیا، جس نے پہلے ہاف میں ایک گول کے مقابلے دو گولوں کی سبقت حاصل کر لی تھی اور دوسرے ہاف کے شروع ہوتے ہی ایک گول اور کر کے تین گول کر کے دو گولوں کی سبقت حاصل کر لی تھی، لیکن کمیرون کے جیسے ہی اسٹرائیکر ابو بکر میدان میں اترے ویسے ہی کھیل بدل گیا۔ پہلے ابو بکر نے خود ایک شاندار گول کیا تو اس کے بعد ان کے دیے ہوئے پاس پر چوپو
View more
Mon, 28 Nov 2022 22:41:11
دائیں ہاتھ کے سلامی بلے باز ریتوراج گائیکواڈ نے احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں پیر کے روز ایک اوور میں ریکارڈ 7 چھکے لگائے، یہ کارنامہ لسٹ اے کرکٹ میں پہلی بار ہوا۔
View more
Mon, 28 Nov 2022 22:35:25
ہریانہ میں حال ہی میں اختتام پذیر ضلع پریشد کے انتخاب میں برسراقتدار بی جے پی کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ اسے سات اضلاع میں ضلع پریشد کی 102 سیٹوں میں سے صرف 22 سیٹوں پر کامیابی ملی۔
View more
Mon, 28 Nov 2022 22:28:20
ایسے حالات میں جبکہ ایلن مسک ٹوئٹر کو پوری طرح سے بدلنے کا کام کر رہے ہیں، کم از کم 5.4 ملین ٹوئٹر صارفین کے ریکارڈ ایک ’انٹرنل بگ‘ کے ذریعہ سے چوری ہو گئے ہیں اور ایک ہیکر فورم پر آن لائن لیک ہو گئے ہیں۔
View more
Mon, 28 Nov 2022 22:22:54
گجرات اسمبلی انتخاب سے قبل بی جے پی کو مزید ایک بڑا جھٹکا لگا ہے۔ ریاست کے سابق وزیر اور بی جے پی کے سرکردہ لیڈروں میں شامل جئے نارائن ویاس نے کانگریس کا دامن تھام لیا ہے۔
View more
Mon, 28 Nov 2022 22:17:23
کانگریس کے سینئر لیڈر اور دہلی کی شیلا دیکشت حکومت میں بجلی وزیر رہ چکے اجئے ماکن نے پیر کے روز دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر وی کے سکسینہ سے ان کی رہائش پر پہنچ کر ملاقات کی۔ ان کے ساتھ شیلا دیکشت حکومت میں بجلی وزیر رہ چکے دو مزید لیڈران ہارون یوسف اور نریندر ناتھ بھی لیفٹیننٹ گورنر سے ملے۔
View more
Mon, 28 Nov 2022 19:14:58
دو دن پہلے اپنی ہم جماعت ہندو لڑکی کے ساتھ بس میں سفر کرنے پر ہندو نوجوانوں کی ٹولی نے مسلم لڑکے پر حملہ کیا تھا اس معاملہ میں کدری پولیس نے 3 ملزمین کو گرفتار کیا ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy