بریکنگ نیوز

مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں موسلا دھار بارش ،روح پرور مناظر

Source: S.O. News Service | Published on 14th November 2022, 12:36 PM | خلیجی خبریں | ان خبروں کو پڑھنا مت بھولئے |

مکہ مکرمہ؍مدینہ منورہ، 14؍نومبر (ایس او نیوز؍ایجنسی)  سعودی عرب میں موسلا دھار بارش سے مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں جل تھل ایک ہوگیا۔

بیت اللہ شریف اور مدینہ منورہ میں بارش کے روح پرور مناظر دیکھنے میں آئے۔

سعودی عرب کے متعدد علاقوں میں جمعہ کو کالی گھٹائیں خوب جم کر برسیں جبکہ مدینہ منورہ اور مکہ مکرمہ میں موسلا دھار بارش ہوئی۔

مسجد الحرام اور مسجد نبویؐ میں باران رحمت برسنے سے روح پرور مناظر دیکھنے میں آئے، زائرین نے خوشی کا اظہار کیا، بارش کے باوجود زائرین بیت اللہ کا طواف کرتے رہے۔

سعودی عرب کے مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارش کے باعث موسم بھی خوشگوار ہوگیا، کہیں کہیں ہلکی ٹھنڈ بھی شروع ہوگئی۔

ایک نظر اس پر بھی

سعودی عرب کررہا ہے بیس لاکھ عازمین حج کی خدمت کی تیاری

   سعودی عرب کے حج و عمرہ کے وزیر ڈاکٹر توفیق بن فوزان الربیعہ نے کہا کہ مملکت 20 لاکھ عازمین حج کی خدمت کی تیاری کر رہی ہے جن میں جمہوریہ الجزائر کے 41 ہزار عازمین بھی شامل ہیں۔ یہ بات دونوں ممالک کے سرکاری اداروں کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کو بڑھانے کے مقصد کے ساتھ سٹریٹجک ...

دبئی: ایمریٹس نیشنل ایکواکلچر نے کیا، سمندری غذا کے پیداواری حجم کو چار گنا بڑھانے کا اعلان

دبئی میں واقع  ایمریٹس نیشنل ایکوا کلچر (ENA) نے کامیابی سے 600 ٹن کے اپنے ابتدائی ہدف کو حاصل کرنے کے بعد اپنی سمندری بریم  (مخصوص مچھلی)  کی پیداوار کو سالانہ  2,400 ٹن  تک بڑھانے کے منصوبوں کا اعلان کیا ہے۔

قرآن کی بے حرمتی کیخلاف عالمِ اسلام میں شدید احتجاج، ترکی ، عراق ، ایران ، لیبیا ، سعودی عرب، یو اے ای اور دیگر اسلامی ممالک میں عوام سڑکوں پر نکل آئے

اسلام کی  مخالفت میں  زہر اگلنے والے  ڈینش سیاست داں راسموس پالودان کے ذریعہ اسٹاک ہوم میں ترک سفارت خانے کے سامنے  قرآن مقدس کا نسخہ نذر آتش کرنے کے خلاف پاکستان، ایران اور ترکی سمیت کئی اسلامی ملکوں میں احتجاجی مظاہرے ہورہے ہیں۔

قرآن نذر آتش کرنے کے خلاف کئی اسلامی ممالک میں شدید مظاہرے

اسلام مخالف سویڈش ڈینش سیاست داں راسمس پالوڈن کے ذریعہ ہفتے کے روز اسٹاک ہوم میں ترک سفارت خانے کے سامنے مسلمانوں کی مقدس کتاب قرآن کونذر آتش کرنے کے خلاف پاکستان، ایران اور ترکی سمیت کئی اسلامی ملکوں میں احتجاجی مظاہرے ہوئے ہیں۔ اسلامی تعاون تنظیم(او آئی سی)، سعودی عرب، قطر ...

بھٹکل : آسارکیری میں تعمیر کردہ مہادوار کا رکن اسمبلی کے ہاتھوں افتتاح

تعلقہ کی مشہور آسارکیری نامدھاری سماج کی نچل مکی شری ترومل وینکٹ رمن مندر تجدید کردہ مورتی کی نصب کاری ، پالکی مہوتسومذہبی پروگرام سمیت  رکن اسمبلی سنیل کی جانب سے مندر کے لئے تعمیر کردہ مہا دوار(صدردروازہ) کی افتتاحی تقریب کاانعقاد ہوا۔  شری رام اکشھتر کے شری برہمانند ...

بینک ملازمین کی 30 اور 31 جنوری کی ہڑتال ملتوی

 یونائیٹڈ فورم آف بینک یونینز (یو ایف بی یو) نے ممبئی میں ہونے والی مفاہمت کی میٹنگ میں طے پانے والے معاہدے کے بعد 30 اور31 جنوری کو ہونے والی دو روزہ ملک گیر بینک ہڑتال کو ملتوی کر دیا ہے۔

بھٹکل ڈونگرپلی میں آٹو رکشہ کھائی میں جاگرا؛ چار زخمی

  بھٹکل  جالی روڈ سے بندرروڈ کے راستے  نستار جانے کے دوران ایک آٹو رکشہ بے قابو ہوکر قریب  20 فٹ گہری کھائی میں جاگرا، لیکن اللہ کا شکر یہ ہوا کہ آٹو پر سوار تمام لوگ معمولی  زخموں کے ساتھ بال بال بچ گئے۔ حادثہ جمعرات شام قریب چھ بجے ڈونگرپلّی، درگاہ کے اوپری حصہ میں  پیش ...

بھٹکل میں 5فروری کو ہوگاکینسر بیداری ’میراتھن ؛ 31 جنوری سے پہلے نام رجسٹرڈ کرنے کی اپیل

عالمی یومِ کینسر کی مناسبت سے 5 فروری کو بھٹکل میں  کینسر کے متعلق عوام میں بیداری پیدا کرنے کے مقصد سے  میراتھن 2023 کا انعقاد کیا جارہا ہے جس کے لئے عوام الناس سے درخواست کی گئی ہے کہ اس میراتھن میں شریک ہوں۔