Wed, 22 Jul 2020 12:10:32
ویزا کے قوانین کی خلاف ورزی کے الزام میں رانچی برسا منڈا جیل میں قید ملیشیائی خاتون سمیت تبلیغی جماعت کے 17 غیر ملکیوں کو جھارکھنڈ ہائی کورٹ سے ضمانت ملنے کے بعد منگل کے روز جیل سے رہا کر دیا گیا۔
View more
Wed, 01 Jul 2020 18:26:49
امریکہ میں وبائی امراض کے سب سے بڑے ماہر ڈاکٹر انتھونی فاؤچی نے کہا ہے کہ اگر عوام نے صحتِ عامہ کی سفارشات پر عمل نہ کیا تو کرونا وائرس کے کیسز ایک لاکھ یومیہ تک پہنچ سکتے ہیں۔
View more
Wed, 01 Jul 2020 17:48:16
وفاقی وزیرِ ہوا بازی غلام سرور خان کی جانب سے پاکستان میں پائلٹس کے لائسنس مشکوک قرار دینے کے بعد ایک اور آفٹر شاک میں یورپین یونین کی ایئر سیفٹی ایجنسی (ایاسا) نے پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز کا یورپی ممالک کے لیے فضائی آپریشن کا اجازت نامہ 6معطل کر دیا ہے۔ پی آئی اے کا اجازت نامہ چھ ماہ کے لیے معطل کیا گیا ہے جس کا اطلاق یکم جولائی سے ہونا تھا۔ تاہم پاکستان کی درخواست پر پی آئی اے کو تین جولائی
View more
Wed, 01 Jul 2020 17:41:44
امریکی حکام نے ایسے الیکٹرونک ڈیٹا کا پتا لگایا ہے جس سے معلوم ہوتا ہے کہ روسی انٹیلی جنس ایجنسی کے ایک بینک اکاؤنٹ سے طالبان سے منسلک ایک اکاؤنٹ میں بھاری رقوم منتقل کی گئی ہیں۔
View more
Wed, 01 Jul 2020 17:36:17
امریکہ کی سپریم کورٹ نے قرار دیا ہے کہ مونتانا ریاست کا مذہبی اسکولوں کو ٹیکس کریڈٹ سے خارج کرنے کا اقدام خلاف آئین ہے۔
View more
Wed, 01 Jul 2020 17:21:39
امریکہ کی ریاست نیو یارک کے ایک جج نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے متعلق ایک کتاب کی اشاعت پر عارضی پابندی لگا دی ہے۔ اس کتاب کے بارے میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ اس میں امریکی صدر کے بارے میں کچھ ایسی معلومات شامل ہیں جو ان کے لیے شرمندگی کا باعث بن سکتی ہیں۔ ریاست نیو یارک کی سپریم کورٹ کے جج ہال گرین والڈ نے جس کتاب کی اشاعت روکی ہے وہ صدر ٹرمپ کی بھتیجی میری ٹرمپ نے لکھی ہے۔
View more
Wed, 01 Jul 2020 11:59:09
صحت کے عالمی ادارے (ڈبلیو ایچ او) کے سربراہ نے خبردار کیا ہے کہ تقریباً 6 ماہ گزر جانے کے بعد بھی کورونا وائرس کا وبائی مرض ابھی ختم ہونے کی دہلیز پر بھی نہیں پہنچا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy