Sun, 09 Aug 2020 18:40:28
کابل میں آج افغان عمائدین نے ایک قرار داد کی منظوری دے کر سنجیدہ جرائم کے الزام میں ملوث لگ بھگ 400 طالبان قیدیوں کی رہائی کی منظوری دے دی۔
View more
Sun, 09 Aug 2020 18:15:03
عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث دنیا میں 7 لاکھ 29 ہزار 586 اموات ہوچکی ہیں اور ایک کروڑ 98 لاکھ 4 ہزار 408 افراد متاثر ہوئے جبکہ ایک کروڑ 27 لاکھ 21 ہزار 186 مریض شفایاب ہوئے ہیں۔
View more
Sun, 09 Aug 2020 18:03:22
سعودی عرب ، متحدہ عرب امارات اور خلیج تعاون کونسل کے دوسرے رکن ممالک اتوار کو فرانس میں منعقد ہونے والی لبنان امدادی کانفرنس میں شرکت کریں گے۔ چین اور روس بھی اس کانفرنس میں شرکت کررہے ہیں لیکن ایران کو اس میں شرکت کی دعوت نہیں دی گئی ہے۔
View more
Sat, 08 Aug 2020 18:22:50
لبنانی پولیس نے کل جمعہ کے روز لبنان کے موجودہ کسٹمز ڈائریکٹر جنرل بدری ضاہر اور سابق ڈائریکٹر جنرل کسٹمز شفیق مرعی کی گرفتاری کا اعلان کیا ہے،
View more
Sat, 08 Aug 2020 17:49:36
اطالیہ میں گولہ بارود کے امور کے ایک مشہور ماہر نے انکشاف کیا ہے کہ 4 اگست کی سہ پہر بیروت کی بندرگاہ پر ہونے والا دھماکا ہتھیاروں اور گولہ بارود کے گودام کے دھماکے سے ملتا جلتا ہے۔
View more
Sat, 08 Aug 2020 17:41:15
لبنان میں جمعے کی شام متعدد شہری تنظیموں اور سوسائٹیز کی جانب سے سامنے آنی والی کال میں عوام سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ ہفتے کی سہ پہر مقامی وقت کے مطابق 4 بجے سے بیروت کے وسط میں الشہداء اسکوائر پر جمع ہونا شروع ہو جائیں۔
View more
Sat, 08 Aug 2020 17:35:25
عرب لیگ کے سکریٹری جنرل احمد ابو الغیط آج ہفتے کے روز بیروت پہنچے ہیں۔ اپنے دورے میں وہ لبنانی صدر میشل عون، وزیر اعظم حسان دیاب اور پارلیمنٹ کے اسپیکر نبیہ بری سے ملاقات کریں گے۔ ابو الغیط بیروت کی بندرگاہ پر دھماکے کی جگہ کا دورہ بھی کریں گے۔بیروت کے ہوائی اڈے پر پہنچنے کے کچھ دیر بعد ابو الغیط نے منگل کی سہ پہر برپا ہونے والی قیامت صغری کے بعد لبنان کی مدد کی خاطر عرب ممالک کے فوری طور پر حرکت
View more
Sat, 08 Aug 2020 17:26:35
ترکی نے قومی وفاق حکومت کو جدید اسلحہ اور ڈرون طیاروں کی فراہمی شروع کی ہے۔ ترکی کی طرف سے لیبیا کی قومی وفاق حکومت کو 4 ڈرون طیارے فراہم کیے گئے ہیں۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ ترکی کا ایک کارگو طیارہ الوطیہ ہوائی اڈے پر جدید اسلحہ چھوڑ کر واپس ترکی روانہ ہوگیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy