Wed, 09 Sep 2020 20:18:07
اسٹار اسٹرائیکر کرسٹیانو رونالڈو بین الاقوامی فٹ بال میں 100 گول اسکور کرنے والے دنیا کے دوسرے فٹ بالر بن گئے۔ منگل کو پرتگال کی نیشنل لیگ میں سویڈن کے خلاف 2-1 سے فتح کے دوران رونالڈو نے یہ کارنامہ انجام دیا۔35 سالہ رونالڈو نے فری کک پر 25 میٹر کے فاصلے سے ٹیم کا پہلا گول اسکور کیا، اس طرح بین الاقوامی فٹ بال میں سنچری مکمل کی۔ 165 واں میچ کھیل رہے رونالڈو سے پہلے صرف ایران اسٹرائکرعلی نے ہی بین
View more
Wed, 09 Sep 2020 19:45:45
ملائیشیا نے پاکستان سمیت ان 23 ممالک کے شہریوں پر ملک میں داخلے پر پابندی عائد کردی جہاں ڈیڑھ لاکھ سے زائد کورونا وائرس کے کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں۔ واضح رہے کہ خود ملائیشیا میں جون کے بعد سے کورونا کیسز کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔بی این این بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق ملائیشیا کی جانب سے پابندی کا اطلاق 7 ستمبر سے ہوچکا ہے۔فیس بک پر ملائیشیا امیگریشن نیوز اپ ڈیٹ پر فراہم کردہ معلومات کے مطابق پا
View more
Wed, 09 Sep 2020 19:43:38
ترکی کے تاریخی شہر استنبول کی ایک عدالت نے 2017 میں نائٹ کلب میں فائرنگ کرکے 39 افراد کو ہلاک کرنے والے حملہ آور کو 40 مرتبہ عمر قید اور دیگر جرائم پر 1300 سال سے زائد قید کی سزا سنادی۔ترک خبر ایجنسی انادولو کی رپورٹ کے مطابق استنبول کے ہیوی پینل کورٹ نمبر 27 نے ازبک شہری عبدالقادر مشاریپوف کو آئین کی خلاف ورزی کرنے اور جان بوجھ کر ایک پولیس افسر سمیت 39 افراد کو قتل کرنے کے جرم میں سزا سنائی۔رپور
View more
Wed, 09 Sep 2020 19:32:56
لبنان کے سرکردہ سنی عالم دین نے دارالحکومت بیروت میں فائرنگ کے ایک واقعے کے بعد خبردار کیا ہے کہ ملک میں تشدد کا ایک نیا سلسلہ شروع ہوسکتا ہے۔
مفتی اعظم شیخ عبداللطیف دریان نے وزیر داخلہ جنرل محمد فہمی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’’شہریوں کو چوکنا کیا جانا چاہیے،وہ کسی مسلح تنازع میں نہ الجھیں کیونکہ ہتھیاروں سے کسی بھی تنازع کو حل نہیں کیا جاسکتا۔‘‘
بیروت کے سنی آبادی والے علاقے الطارق الج
View more
Wed, 09 Sep 2020 19:28:44
مصر میں کووِڈ-19 کے تشخیص شدہ کیسوں کی تعداد ایک لاکھ سے متجاوز ہوگئی ہے اور اس مہلک وائرس کا شکار 5541 مریض وفات پاچکے ہیں۔
مصر کی وزارت صحت نے منگل کے روز بتایا ہے کہ اب ملک میں کرونا وائرس کے کل کیسوں کی تعداد 100041 ہوگئی ہے۔ان میں سے 79008 مریض گذشتہ مہینوں کے دوران میں صحت یاب ہو چکے ہیں۔اس طرح اب ملک میں 21,033 کیس زیر علاج ہیں۔
واضح رہے کہ مصری حکومت نے مارچ میں ملک میں کرونا وائرس ک
View more
Wed, 09 Sep 2020 19:24:55
یمن میں ایرانی حمایت یافتہ حوثی باغیوں نے دارالحکومت صنعا کے بین الاقوامی ہوائی اڈے کو پروازوں کے لیے بند کر دیا ہے۔ دوسری طرف یمن کی آئینی حکومت نے ہوائی اڈے کی بندش کو تیل کی فروخت کے ذریعے غیرقانونی طریقے سے کمائے گئے اربوں ریال کو چھپانے کی کوشش قرار دیا ہے۔
حوثی ملیشیا کے ہوائی اڈے کے اعلان پر تبصرہ کرتے ہوئے یمنی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ یہ اقدام 50 ارب ریال سے زائد تیل چوری کی آمدنی کو چ
View more
Wed, 09 Sep 2020 19:15:03
لبنان کے دورے پر آئے فلسطینی تنظیم 'حماس' کے پولیٹ بیورو کے سربراہ اسماعیل ھنیہ کو عین الحلوہ پناہ گزین کیمپ آمد پر فلسطینی اور لبنانی قیادت کی طرف سے سخت تنقید کا سامنا ہے۔رپورٹ کے مطابق اگرچہ عین الحلوہ پناہ گزین کیمپ میں ھنیہ کا استقبال بھی کیا گیا مگر ان کی آمد کے موقعے پر جو طریقہ کار اپنایا گیا تھا اس نے ایک نیا تنازع کھڑا کر دیا۔
View more
Wed, 09 Sep 2020 17:31:50
امریکا میں دو عہدے داران نے فرانسیسی خبر رساں ایجنسی کو بتایا ہے کہ متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان معاہدے پر دستخط رواں ماہ کی 15 تاریخ کو وائٹ ہاؤس میں ہوں گے۔ غالبا اس موقع پر دونوں ملکوں کے اعلی سطح کے وفد موجود ہوں گے۔ وفود کی قیادت اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو اور اماراتی وزیر خارجہ عبداللہ بن زائد آل نہیان کریں گے۔
یاد رہے کہ گذشتہ ماہ 13 اگست کو امارات اور اسرائیل کے درمی
View more
Wed, 09 Sep 2020 17:19:40
امریکہ کے صدارتی انتخابات کے لیے سیاسی جماعتوں کی جانب سے امیدواروں کی نامزدگی کا ابتدائی مرحلہ مکمل ہونے کے بعد 29 ستمبر سے نئے مرحلے کا آغاز پہلے صدارتی مباحثے سے ہو رہا ہے۔
تین نومبر کو ہونے والے صدارتی انتخاب کے لیے ری پبلکن صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا مقابلہ اپنے ڈیموکریٹک حریف اور سابق نائب صدر جو بائیڈن سے ہے۔
دونوں امیدوارں کے درمیان پہلا صدارتی مباحثہ 29 ستمبر کو ہو گا۔ اس سے قبل دونوں امیدوا
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy