Sat, 28 Mar 2026 18:20:30
کیرالہ میں اسمبلی انتخاب کی تیاریوں کے درمیان کانگریس لیڈر کے سی وینوگوپال نے وزیر اعلیٰ پینارائی وجین کو ہدف تنقید بنایا ہے۔
View more
Sat, 28 Mar 2026 18:07:03
کانگریس کے جنرل سکریٹری جے رام رمیش نے مقبوضہ ’مغربی کنارے‘ میں جاری اسرائیلی کارروائی پر وزیر اعظم نریندر مودی کی خاموشی پر سوال اٹھایا ہے۔
View more
Sat, 28 Mar 2026 18:02:58
آبادی کے لحاظ سے ہندوستان کی سب سے بڑی ریاست اترپردیش میں ووٹرلسٹ کی خصوصی نظرثانی (ایس آئی آر) کے عمل میں نوٹس پانے والے 3.26 کروڑ رائے دہندگان کے مؤقف کی سماعت کا کام جمعہ کو مکمل ہوگیا۔
View more
Sat, 28 Mar 2026 12:25:04
مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی سے مختلف ممالک میں پیدا ایندھن بحران بڑھتا ہی جا رہا ہے۔ ہندوستان میں بھی ایل پی جی بحران دیکھنے کو مل رہا ہے اور مہنگائی بھی تیزی کے ساتھ بڑھ رہی ہے۔
View more
Sat, 28 Mar 2026 12:16:49
مرکز کے زیر انتظام خطہ لداخ میں ایک بار پھر قدرت نے اپنا قہر برپا کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق برفانی تودہ گرنے کے سبب نصف درجن سے زائد افراد کی موت واقع ہو گئی ہے اور کم از کم 5 لوگ شدید زخمی ہوئے ہیں۔
View more
Sat, 28 Mar 2026 11:07:55
ایران، امریکہ اور اسرائیل کے درمیان جاری کشیدگی کے اثرات اب ہندوستان کے رئیل اسٹیٹ بازار میں بھی صاف طور پر محسوس کیے جا رہے ہیں۔
View more
Sat, 28 Mar 2026 11:00:32
دہلی کے پرائیویٹ اسکولوں میں فیس اضافہ کا معاملہ ایک بار پھر سرخیوں میں ہے۔ ایک طرف اضافی فیس کو لے کر سرپرستوں میں مایوسی ہے،
View more
Sat, 28 Mar 2026 10:53:57
پٹرول اور ڈیزل پر خصوصی اضافی ایکسائز ڈیوٹی میں کمی کے مرکزی حکومت کے فیصلے پر کانگریس نے سخت ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اسے انتخابی حکمت عملی قرار دیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy