Wed, 01 Apr 2026 10:53:14
کیرالہ میں اسمبلی انتخاب کے پیش نظر راہل گاندھی انتہائی سرگرم دکھائی دے رہے ہیں۔ دن بھر راہل گاندھی ریاست میں انتخابی تشہیر کرتے ہوئے نظر آئے اور مرکز کی مودی حکومت کے ساتھ ساتھ ریاست کی پینارائی وجین حکومت کو بھی ہدف تنقید بنایا۔
View more
Wed, 01 Apr 2026 10:40:24
بہار کے نالندہ ضلع میں ایک خاتون کے ساتھ کچھ لوگوں کا فحش عمل سرخیوں میں ہے۔ اس واقعہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر تیزی کے ساتھ وائرل ہو رہی ہیں۔
View more
Wed, 01 Apr 2026 10:34:02
مشرق وسطیٰ کی جنگ طویل ہوتی جا رہی ہے اور اس کا اثر دنیا بھر کے شیئر بازار پر بہت زیادہ پڑ رہا ہے۔ ایک ماہ قبل جب جنگ شروع ہوئی تھی،
View more
Tue, 31 Mar 2026 18:50:19
نیشنل کانفرنس کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ فاروق عبداللہ نے جموں و کشمیر کرکٹ ایسوسی ایشن (جے کے سی اے) فنڈ میں مبینہ مالی بے ضابطگیوں کے معاملہ میں اپنے اوپر عائد الزامات کو مسترد کر دیا ہے۔
View more
Tue, 31 Mar 2026 18:36:29
مغربی بنگال میں اسمبلی انتخاب کے پیش نظر سیاسی سرگرمیاں تیز ہو چکی ہیں۔ سیاسی پارٹیاں ایک دوسرے کے خلاف خوب بیان بازیاں کر رہی ہیں اور الیکشن کمیشن سے شکایتوں کا دور بھی جاری ہے۔
View more
Tue, 31 Mar 2026 18:28:47
مغربی بنگال میں ہونے والے آئندہ اسمبلی انتخاب کے لیے سیاسی ہلچل تیز ہو گئی ہے۔ ریاست میں سیاسی پارہ مسلسل چڑھ رہا ہے۔ اسی دوران بی جے پی نے منگل (31 مارچ) کو 13 امیدواروں پر مشتمل چوتھی فہرست جاری کر دی ہے۔
View more
Tue, 31 Mar 2026 18:22:57
ہماچل پردیش اسمبلی میں 30 مارچ کو وزیر اعلیٰ سکھویندر سنگھ سکھو نے مالی سال 27-2026 کے لیے 54928 کروڑ روپے کا بجٹ صوتی ووٹ سے پاس کر دیا ہے۔
View more
Tue, 31 Mar 2026 17:37:16
انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کو پی اے سی ایل معاملے میں ایک بڑی کامیابی حاصل ہوئی ہے، جہاں خصوصی عدالت (پی ایم ایل اے) نے 455 غیر منقولہ جائیدادوں کو جسٹس آر ایم لودھا کمیٹی کے حوالے کرنے کا حکم دیا ہے۔
View more
Tue, 31 Mar 2026 17:07:55
کیرالہ میں اسمبلی انتخابات کیلئے کانگریس کی قیادت میں یو ڈی ایف نے اپنا انتخابی منشور جاری کر دیا ہے جس میں عوام کیلئے 5 گارنٹیوں کا اعلان کیا گیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy