Tue, 31 Mar 2026 10:48:16
بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے پیر کو قانون ساز کونسل سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ اس پر بہار اسمبلی میں حزب اختلاف کے قائد اور آر جے ڈی رہنما تیجسوی کا پہلا ردعمل سامنے آیا ہے۔
View more
Tue, 31 Mar 2026 10:44:56
مغربی بنگال میں اسمبلی انتخاب کی سرگرمیوں کے درمیان مشہور لیڈر قاضی عبدالرحیم نے کانگریس میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔
View more
Mon, 30 Mar 2026 19:28:24
مغربی ایشیا میں جاری کشیدگی کے درمیان کانگریس رکن پارلیمنٹ پرینکا گاندھی نے کہا ہے کہ جنگ جیسے سنگین ایشو پر سیاست کرنا ٹھیک نہیں ہے، بلکہ اس معاملہ میں ملک کو متحد رہنا چاہیے اور برسراقتدار طبقہ کو مسئلہ کا حل نکالنا چاہیے۔
View more
Mon, 30 Mar 2026 19:20:49
مرکزی حکومت نے مردم شماری 2027 کے پہلے مرحلہ کے لیے 33 اہم سوالات جاری کر دیے ہیں، تاکہ لوگوں کو اس عمل کو سمجھنے میں آسانی ہو سکے۔
View more
Mon, 30 Mar 2026 18:51:59
بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار راجیہ سبھا رکن کے طور پر منتخب ہونے کے بعد پیر (30 مارچ) کو قانون ساز کونسل کی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا ہے۔
View more
Mon, 30 Mar 2026 18:17:49
تلنگانہ میں کانگریس حکومت نے اتوار (29 مارچ) کو اسمبلی میں ’ہیٹ اسپیچ‘ (نفرت انگیز تقریر) کے حوالے سے بل پیش کیا ہے۔
View more
Mon, 30 Mar 2026 17:57:40
مغربی ایشیا میں جاری تنازع کے سبب ملک کے مختلف حصوں پٹرولیم مصنوعات کے بحران کی خبروں کے درمیان مدھیہ پردیش کے ساگر میں ایل پی جی گیس کی قلت کی خبریں سامنے آرہی ہیں جس کی وجہ یہاں آٹو ڈرائیوروں کو بڑی پریشانی کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔
View more
Mon, 30 Mar 2026 17:38:50
قومی راجدھانی میں سال 2020 میں ہوئے فرقہ وارانہ فسادات کی سازش کے ملزم طلبا لیڈرشرجیل امام کی آج پیرول ختم ہورہی ہے۔
View more
Mon, 30 Mar 2026 17:35:15
راہل گاندھی نے حال ہی میں ’جن سنسد‘ کے دوران دیہی بینک کے ایس سی، ایس ٹی ویلفیئر ایسوسی ایشن کے ایک نمائندہ وفد سے ملاقات کی، جس میں وفد کے اراکین نے ترقی کے عمل میں امتیاز اور ادارہ جاتی ناانصافی کے کئی پہلوؤں کو اجاگر کیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy