Mon, 30 Mar 2026 13:19:49
مغربی بنگال اسمبلی انتخابات کے لیے کانگریس پارٹی نے اپنی انتخابی حکمت عملی کو عملی شکل دیتے ہوئے 294 میں سے 284 اسمبلی نشستوں پر امیدواروں کے ناموں کا اعلان کر دیا ہے، جبکہ باقی 10 نشستوں کے لیے امیدواروں کے ناموں کا اعلان ابھی باقی ہے۔
View more
Mon, 30 Mar 2026 13:15:26
دہلی یونیورسٹی کے ایک درجن سے زائد کالجوں نے’’یووا کمبھ‘‘ نامی تقریب منعقد کی، جس میں آر ایس ایس کے عہدیداروں کو سنگھ کے ۱۰۰سال پر گفتگو کے لیے مدعو کیا گیا۔
View more
Mon, 30 Mar 2026 13:11:04
مغربی بنگال میں اسمبلی انتخابات کے پیش نظر سیاسی درجہ حرارت تیزی سے بڑھ رہا ہے۔ سنیچر کو ریاست کی ٹی ایم سی حکومت کے خلاف مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ کے ذریعہ ’’چارج شیٹ‘‘ جاری کئے جانے پر ممتا بنرجی نے اتوار کو ان کے ماضی کا حوالہ دیکر تلخ جواب دیا۔
View more
Mon, 30 Mar 2026 13:06:45
آسام میں آئندہ اسمبلی انتخابات کے پیش نظر سیاسی سرگرمیاں تیز ہو گئی ہیں اور اسی سلسلے میں کانگریس نے اپنے انتخابی منشور کا باقاعدہ اعلان کر دیا ہے۔
View more
Mon, 30 Mar 2026 13:01:24
غربی ایشیا میں جاری کشیدگی کے باعث عالمی سطح پر تیل اور گیس کی سپلائی متاثر ہوئی ہے، جس کا اثر ہندوستان سمیت کئی ممالک پر پڑ رہا ہے۔ ا
View more
Mon, 30 Mar 2026 12:57:14
یکم اپریل 2026 سے ڈیجیٹل ادائیگیوں کے نظام میں ایک اہم تبدیلی ہونے جا رہی ہے، کیونکہ ریزرو بینک آف انڈیا ڈیجیٹل لین دین کے لیے نئے سکیورٹی اصول نافذ کرنے والا ہے۔
View more
Sun, 29 Mar 2026 19:51:34
ایران اور امریکہ-اسرائیل کے درمیان جاری جنگ اور آبنائے ہرمز کے بند ہونے سے پیدا ہونے والے توانائی بحران کے درمیان ہندوستان نے سری لنکا کو بڑی راحت دی ہے۔
View more
Sun, 29 Mar 2026 19:44:11
تمل ناڈو میں 2026 کے اسمبلی انتخاب سے قبل ’تملگا ویٹری کزگم‘ (ٹی وی کے) کے سربراہ تھلاپتی وجے نے اتوار کو اپنی پارٹی کے امیدواروں کا اعلان کر دیا ہے۔
View more
Sun, 29 Mar 2026 13:23:29
مغربی ایشیا میں جنگ اب بھی جاری ہے۔ اس کے باعث دنیا بھر میں تیل اور گیس کا بحران گہرا ہوتا جا رہا ہے۔ آبنائے ہرمز میں رکاوٹ پیدا ہونے سے مسئلہ مزید سنگین ہو گیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy