Tue, 24 Mar 2026 17:31:21
سپریم کورٹ نے انل دھیر و بھائی امبانی گروپ سے جڑے مبینہ بینکنگ فراڈ معاملے میں مرکزی تفتیشی ایجنسیوں کی سست روی پر سخت برہمی کا اظہار کیا ہے
View more
Tue, 24 Mar 2026 17:25:28
کانگریس نے مغربی ایشیا میں جاری کشیدگی کے تناظر میں مرکزی حکومت کی خارجہ پالیسی کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی کے طرز عمل کے باعث ہندوستان کو توانائی کے ساتھ ساتھ معاشی بحران کا بھی سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔
View more
Tue, 24 Mar 2026 17:06:46
اترپردیش میں پریاگ راج کے پھاپھامئو علاقے میں گزشتہ روز ایک المناک حادثہ پیش آیا جب ایک کولڈ اسٹوریج کی عمارت زور دار دھماکے کے ساتھ زمیں دوز ہوگئی۔ چھت گرنے سے 4 مزدوروں کی موت اور متعدد زخمی ہو گئے۔
View more
Tue, 24 Mar 2026 17:02:14
کیرالہ اسمبلی کی140سیٹوں کے لیے9 اپریل کو ہونے والے انتخابات کے لیے نامزدگی داخل کرنے کے آخری روز تک 1,202 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی داخل کیے۔
View more
Tue, 24 Mar 2026 12:41:10
بامبے ہائی کورٹ نے مہاراشٹر حکومت کے اس فیصلے کو چیلنج کرنے والی عرضی پر سماعت ملتوی کر دی ہے، جس کے تحت سماجی اور تعلیمی طور پر پسماندہ مسلم طبقات کے لیے تعلیم اور سرکاری ملازمتوں میں 5 فیصد ریزرویشن کو ختم کر دیا گیا تھا۔
View more
Tue, 24 Mar 2026 12:20:46
کرناٹکا کے دھرمستھلا میں 13 سال قبل پیش آئے ہوئے سوجنیا عصمت دری اور قتل کیس میں ایک اہم پیش رفت ہوئی ہے اور یہ معاملہ اب سپریم کورٹ پہنچ گیا ہے ۔
View more
Tue, 24 Mar 2026 10:33:38
الیکشن کمیشن آف انڈیا (ای سی آئی) نے مغربی بنگال میں آئندہ اسمبلی انتخابات کی تیاریوں کے سلسلے میں ایک آن لائن جائزہ اور تربیتی اجلاس منعقد کیا،
View more
Mon, 23 Mar 2026 19:41:26
گجرات کے وڈودرا میں منعقدہ ’آدیواسی ادھیکار سمودھان سمیلن‘ میں کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے آدیواسیوں کے حقوق، زمین اور وسائل کے مسائل کو مرکزی موضوع بناتے ہوئے مرکزی حکومت اور بھارتیہ جنتا پارٹی پر سخت تنقید کی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy