Sat, 18 Jul 2026 11:12:06
جاپان کے سابق وزیر قانون ہیدیکی ماکیہارا نے ہندوستان میں شِن کانسین یعنی ممبئی-احمد آباد بلٹ ٹرین منصوبے میں مسلسل ہو رہی تاخیر کے لیے ہندوستانی فریق کو مکمل طور پر ذمہ دار قرار دیا ہے۔
View more
Sat, 18 Jul 2026 10:51:00
دہلی ہائی کورٹ نے سال 2020 کے دہلی فسادات کی مبینہ سازش سے متعلق مقدمے میں ملزم شرجیل امام کی درخواست ضمانت پر دہلی پولیس سے جواب طلب کرتے ہوئے اسے دو ہفتوں کے اندر اپنا جواب داخل کرنے کی ہدایت دی ہے۔
View more
Sat, 18 Jul 2026 10:47:58
راجستھان کے ایک سرکاری اسکول کو اساتذہ کی شدید کمی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ حالات اس قدر فکر انگیز ہیں کہ طالبات کو آگے بڑھ کر احتجاجی مظاہرہ کرنا پڑ رہا ہے۔
View more
Sat, 18 Jul 2026 10:41:51
معروف سماجی کارکن سونم وانگ چک نے دہلی میں جاری اپنی غیر معینہ مدت کی بھوک ہڑتال ختم کرنے سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ میں ۲۰؍جولائی تک ہر حال میں زندہ رہوں گا۔
View more
Sat, 18 Jul 2026 00:10:25
سپریم کورٹ نے SIR سے متعلق سماعت کے دوران ایک اہم زبانی مشاہدہ کرتے ہوئے واضح کیا کہ کسی شخص کا نام ووٹر لسٹ سے خارج ہوجانے کا ہرگز یہ مطلب نہیں کہ اس کی ہندوستانی شہریت بھی ختم ہوگئی ہے۔
View more
Thu, 16 Jul 2026 20:05:17
ترنمول کانگریس اور ممتا بنرجی کے لیے مشکلیں کم ہونے کا نام نہیں لے رہی ہیں۔ اب رکن پارلیمنٹ کوئل ملک نے راجیہ سبھا سے استعفیٰ دے دیا ہے۔
View more
Thu, 16 Jul 2026 20:02:22
آئی آر سی ٹی سی گھوٹالے سے جڑے منی لانڈرنگ معاملے میں راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) کے سربراہ لالو پرساد یادو اور ان کے خاندان کو فی الحال عدالت سے راحت ملی ہے۔
View more
Thu, 16 Jul 2026 18:50:49
راہل گاندھی جمعہ کواتراکھنڈ کے دارالحکومت دہرادون میں منعقد ہونے والے "چھاتروں کی گونج" پروگرام میں طلبہ اور مسابقتی امتحانات کی تیاری کرنے والے نوجوانوں سے براہِ راست مکالمہ کریں گے۔
View more
Thu, 16 Jul 2026 17:25:37
پنجاب میں جاری ووٹر لسٹ کی خصوصی گہری نظر ثانی (ایس آئی آر) کے دوران مبینہ بے ضابطگیوں کے خلاف بی جے پی نے الیکشن کمیشن سے شکایت کی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy