Tue, 21 Jun 2016 18:29:47
سعودی عرب کی وزارت حج وعمرہ نے ایک الیکٹرانک بریسلٹ متعارف کروایا ہے جس میں ہر معتمر کی ذاتی معلومات درج ہوں گی جن میں اس شخص کے سعودی عرب داخل ہونے کی جگہ، ویزا نمبر، پاسپورٹ نمبر اور اس کا ایڈریس شامل ہیں
View more
Tue, 21 Jun 2016 18:25:26
یمن میں جاری بحران کے حل کے لیے گذشتہ دو ماہ سے کویت کی میزبانی میں متحارب فریقین میں بات چیت کاعمل جاری ہے مگر حوثی باغیوں کے غیر لچک دار رویے کے باعث بات چیت ابھی تک نتیجہ خیز ثابت نہیں ہوسکی ہے۔
View more
Tue, 21 Jun 2016 18:20:32
عراق کے وزیراعظم حیدر العبادی نے انسانی حقوق کی تنظیموں اور فلوجہ شہر کے قبائلی عمائد کے اس مطالبے کو نظرانداز کردیا ہے
View more
Tue, 21 Jun 2016 18:17:57
ایک ایرانی اخبار قانون کی انتظامیہ کے مطابق حکام نے اُس کی اشاعت کو روک دیا ہے۔ اخبار کو بند کرنے کی وجہ پاسدارانِ انقلاب پر تنقید بتائی گئی ہے
View more
Tue, 21 Jun 2016 18:14:58
ایرانی پاسداران انقلاب کی بیرون ملک سرگرم ملیشیا فیلق القدس کے سربراہ اور دہشت گردی کی کارروائیوں میں بدنامی کی حد تک مشہور جنرل قاسم سلیمانی نے خلیجی ریاست بحرین کے خلاف مسلح تشدد کو ہوا دینے کی دھمکی دیتے ہوئے بحرین کے خلاف ایک نیا اعلان جنگ کردیا ہے
View more
Tue, 21 Jun 2016 18:10:55
سعودی عرب نے عالمی برادری سے پرزور مطالبہ کیا ہے کہ وہ شام میں جاری کشت وخون، نہتے بچوں اور خواتین کے سفاکانہ قتل عام، بشارالاسد کی وفادار فوج اور دہشت گرد گروپوں کے ہاتھوں ہونے والی انسانی حقوق کی سنگین پامالیوں کا سلسلہ بند کرائے
View more
Tue, 21 Jun 2016 18:05:59
سندھ کے شہر ٹنڈو آدم میں جوتوں کی ایک دکان میں ایسے جوتے فروخت کیے جا رہے ہیں جن پر ہندومت کا مقدس لفظ اوم تحریر کیا ہوا ہے۔سندھ کی ہندو کمیونٹی اس چھپائی پر احتجاج کر رہی ہے اور ایسے جوتوں کی فروخت پر پابندی کا مطالبہ بھی کیا ہے جن پر لفظ اوم موجود ہے۔
View more
Tue, 21 Jun 2016 17:33:07
سرایوو کے امام سلیمان مسجد میں آنے والے مسلمانوں میں کافی مقبول ہیں۔ وہ ان کے ساتھ کشادہ دلی سے پیش آتے ہیں اور انہیں شدت پسندی کی تمام شکلوں سے خبردار کرتے ہیں
View more
Tue, 21 Jun 2016 17:28:28
ایرانی انٹیلیجنس حکام نے اب تک کے سب سے بڑا دہشت گردانہ منصوبے کو ناکام بنا دیا ہے جس کا ہدف دارالحکومت تہران اور ملک کے دیگر صوبے تھے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy