Thu, 23 Jun 2016 14:18:27
بنٹوال تعلقہ کے وٹھلا پولیس اسٹیشن کے افسران نے چھ چوروں کی گرفتاری کے ساتھ ہی اس علاقے میں گزشتہ ایک سال سے ہونے والی کئی چوری کی وارداتوں کا معاملہ حل کرلیا ہے
View more
Thu, 23 Jun 2016 14:13:47
ڈسٹرکٹ کرائم انویسٹی گیشن بیوریو کے افسران نے راگھویندرا کانچن نامی ایک شخص کو گرفتار کرلیا جو چھ زندہ گولیوں کے ساتھ ایک پستول لئے ادھر اُدھر گھوم رہا تھا۔
View more
Thu, 23 Jun 2016 14:07:03
وزارت ریلوے نے سوشیل میڈیا اور پرنٹ و الیکٹرانک میڈیا کے بعض حلقوں میں شائع ہونے والی ان خبروں کو غلط اور بے بنیا د بتا یا ہے جس میں یکم جولائی سے ریلوے ٹکٹ بکنگ اور دیگر معاملات میں بھاری تبدیلیوں اور کچھ نئی سہولتیں فراہم کرنے کی بات کہی گئی ہے۔
View more
Thu, 23 Jun 2016 13:12:16
راجستھان ہائی کورٹ نے متنازعہ ہندوگرو آسارام کی صحت تحقیقات کے لئے ایک میڈیکل بورڈ قائم کرنے کی ہدایت دی ہے۔آسارام عصمت دری کے ایک معاملے میں اگست 2013سے جیل میں ہے اور انہوں نے صحت کی بنیاد پر عبوری ضمانت کی درخواست دی ہے
View more
Thu, 23 Jun 2016 13:08:25
زمبابوے میں عصمت دری کے مبینہ الزامات کی وجہ سے گرفتارہندوستانی شہری کو ہائی کورٹ نے تمام الزامات سے بری کر کے اسے فوری طور پر رہا کر دیا ہے
View more
Thu, 23 Jun 2016 12:58:23
راجستھان کی اہم حزب اختلاف کانگریس پارٹی کا کہنا ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی اعلی قیادت کی طرف سے اپنے ممبران اسمبلی اور عوامی نمائندوں کو مہذب زبان استعمال کرنے اور توہین آمیز تبصرہ کرنے سے بچنے کی سخت ہدایتے دینے کا اثر شاید راجستھان کی بی جے پی حکومت کے وزاء اور ممبران اسمبلی پر نہیں ہے
View more
Thu, 23 Jun 2016 12:53:34
حکومت نے ڈرگس ریگولیشن سسٹم کو مضبوط کرنے کے مقصد سے یو پی اے کے دور اقتدار میں پارلیمنٹ میں پیش کئے ایک بل کو واپس لینے کا آج فیصلہ کیا ہے اور اس کی جگہ ایک نیا بل لانے کے ارادے کا اظہار کیا ہے
View more
Thu, 23 Jun 2016 12:51:08
نائب صدر حامد انصاری نے آج کہا کہ یوگا سائنس ہے، مذہبی اصول نہیں۔اور یہ ہندوستان سمیت ترقی پذیر ممالک کی صحت کی دیکھ بھال کا حصہ بن سکتا ہے
View more
Thu, 23 Jun 2016 12:45:53
دہلی میں ایک نجی اسپتال میں علاج کے دوران لاپرواہی کا سنگین معاملہ سامنے آیا ہے۔فورٹس ہسپتال (شالیمار باغ)پر ایک مریض اور اس کے خاندان نے الزام لگایا ہے کہ دائیں پاؤں میں چوٹ تھی اور بائیں ٹانگ کا آپریشن کر دیا گیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy