Thu, 23 Jun 2016 12:27:08
بھارتی جنتا پارٹی نے مختار انصاری کی قومی ایکتا پارٹی کے ایس پی میں انضمام پر وزیراعلیٰ اکھلیش یادو کی مبینہ ناراضگی کوڈراماقرار دیا ہے
View more
Thu, 23 Jun 2016 12:24:21
بی جے پی نے آج کہا کہ وہ راجیہ سبھا رکن سبرامنیم سوامی کی طرف سے چیف اقتصادی مشیر اروند سبرامنیم کی تنقید سے متفق نہیں ہے۔اس کے ساتھ ہی پارٹی نے کہا کہ یہ’’مکمل طور پر ان کے ذاتی خیالات‘‘ہیں
View more
Thu, 23 Jun 2016 12:15:36
دہلی ہائی کورٹ نے عدالت کیلئے نئے دفتر کی عمارت کی تعمیرمیں تاخیرپردہلی حکومت کے عوامی تعمیری محکمہ(پی ڈبلیوڈی)کی تنقید کی ہے
View more
Thu, 23 Jun 2016 12:11:39
وزیر اعظم منموہن سنگھ کے میڈیا مشیر رہے سنجے بارو کا کہنا ہے کہ اگر این ڈی اے حکومت سابق وزیراعظم پی وی نرسمہاراؤکوبھارت رتن دینے کا اعلان کرتی ہے تو یہ بہت اچھا قدم ہوگا
View more
Thu, 23 Jun 2016 12:02:11
عام آدمی پارٹی (آپ)نے مطالبہ کیا ہے کہ گزشتہ دو سال سے شیلا دکشت اور مکیش امبانی پر کوئی کارروائی نہیں کی ہے اس لئے ایل جی نجیب جنگ اور اینٹی کرپشن بیورو (اے سی بی)چیف مکیش مینا پر معاملے کو دبانے کے الزام میں ایف آئی آردرج ہو۔
View more
Thu, 23 Jun 2016 11:57:58
آر بی آئی کے گورنر رگھو رام راجن کو نشانے پر لینے کے بعد اب بی جے پی لیڈر سبرامنیم سوامی نے اب چیف اقتصادی مشیراروند سبرامنیم پر نشانہ سادھاہے اور انہیں ہٹانے کا مطالبہ کیا ہے
View more
Thu, 23 Jun 2016 11:52:42
صدر پرنب مکھرجی، وزیر اعظم نریندر مودی اور کئی مرکزی وزراء نے ایک ساتھ 20سیٹلائٹ کی کامیاب لانچنگ پر ہندوستانی تنظیم برائے خلائی تحقیق’اسرو‘کو مبارکباد دی۔مکھرجی نے ٹوئٹ کیاکہ پی ایس ایل وی کا ریکارڈ 20سیٹلائٹ کے ساتھ کامیاب لانچ کئے جانے پر اسرو کی ٹیم کو دلی مبارک باد
View more
Thu, 23 Jun 2016 11:48:14
بی جے پی کا ماننا ہے کہ متھرا اور کیرانہ کے واقعات کے لیے ریاست کی ایس پی حکومت ہی مکمل طور پر ذمہ دار ہے۔یہ بیان بی جے پی کے قومی سکریٹری اور ترجمان سری کانت شرما نے منگل کو یہاں دیا۔
View more
Thu, 23 Jun 2016 11:38:02
جے پور ؍پٹنہ ؍لکھنو/رانچی ؍بھوپال بہار،یوپی مدھیہ پردیش سمیت نارتھ انڈیا کے کئی علاقوں میں بارش قہر بن کر ٹوٹی۔آسمانی بجلی کی وجہ سے ایم پی،یوپی،بہاراورجھارکھنڈ میں 112لوگوں کی جان چلی گئی
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy