Tue, 21 Jun 2016 17:09:21
خلیجی ریاست بحرین نے اپنے ملک کے سب سے اہم شیعہ مذہبی رہنما کی شہریت منسوخ کر دی ہے۔ آیت اللہ عیسیٰ قاسم کو بحرینی اکثریتی شیعہ آبادی کا روحانی پیشوا تصور کیا جاتا ہے
View more
Mon, 20 Jun 2016 18:38:36
شمالی روس کے علاقے کیریلیا میں سیاموزیور جھیل میں طوفان کے باعث کشتیاں الٹنے سے 14 افراد ہلاک ہو گئے ہیں جن میں اکثریت بچوں کی ہے۔بچ جانے والے 37 افراد میں سے زیادہ تر جھیل میں ایک جزیرے پر پہنچ گئے جبکہ دیگر ایک گاؤں سے ملے ہیں۔
View more
Mon, 20 Jun 2016 18:35:22
اقوام متحدہ کے ادارہ برائے پناہ گزیناں (یو این ایچ سی آر) کا کہنا ہے کہ دنیا میں جنگوں اور تنازعات کے سبب بیگھر ہونے والے افراد کی تعداد اپنی ریکار ڈ سطح پر پہنچ گئی ہے
View more
Mon, 20 Jun 2016 18:32:19
سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے کہا ہے کہ فلسطینی نصب العین اور فلسطینی عوام کے جائز حقوق کے بارے میں سعودی عرب نے غیر متزلزل اور مضبوط مؤقف اختیار کررکھا ہے
View more
Mon, 20 Jun 2016 18:25:31
ترکی میں جاری النور 2016ء فوجی مشقوں میں سعودی بری فوج کے ریسکیو آپریشن میں استعمال ہونے والے ہیلی کاپٹر کوغر کو بھی شامل کیا گیا ہے۔ یہ مشقیں ترکی کے قونیا شہر میں جاری ہیں جہاں کل اتوار کو کوغر کی کھیپ پہنچائی گئی۔
View more
Mon, 20 Jun 2016 18:19:05
امریکا کی خاتون وزیر انصاف نے کہا ہے کہ گذشتہ ہفتے ریاست فلوریڈا کے اورلینڈو شہر میں ہم جنس پرستوں کے ایک کلب میں قتل عام کے مرتکب دہشت گرد عمر متین اور امریکی پولیس کے درمیان ہونے والے ٹیلیفونک مکالمے کی تفصیلات جلد منظرعام پر لائی جائیں گی
View more
Mon, 20 Jun 2016 18:11:13
عراقی فوج نے شدت پسند گروپ دولت اسلامی ’داعش‘کے خلاف تین محاذوں سے جنگ شروع کی ہے۔ فلوجہ میں داعش کے خلاف آپریشن اختتامی مراحل میں جاری ہے جب کہ الرمادی اور موصل کے محاذ پربھی کارروائیاں شروع کردی گئی
View more
Mon, 20 Jun 2016 18:04:19
عراق میں سعودی عرب کے خلاف وہاں کے انتہا پسند اور ایران نواز فرقہ پرست عناصر کی جانب سے شرانگیز مہم ایک بار پھر اپنے عروج پر ہے اور اس بار بغداد میں سعودی عرب کا سفارت خانہ اور سعودی سفیر اس مہم کے نشانے پر ہیں
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy