Mon, 20 Jun 2016 12:37:46
بہار میں یوگا دوس نہ منانے کی وجہ سے بی جے پی کے حملے جھیل رہے ریاست کے وزیر اعلی نتیش کمار نے اتوار کو الٹا بی جے پی کے سامنے ہی سوالات کی جھڑی لگا دی۔
View more
Mon, 20 Jun 2016 12:32:01
منی لانڈرنگ کیس میں مفرور قرار دئے جا چکے کاروباری وجے مالیا کو لندن میں ایک کتاب کے رسم اجرا پروگرام میں دیکھے جانے کے بعد تنازعہ شروع ہو گیا
View more
Mon, 20 Jun 2016 12:26:42
بی جے پی اترپردیش کے آئندہ اسمبلی انتخابات پر توجہ مرکوز کرتے ہوئے آسام کے طرز پر اس صوبے میں بھی چھوٹی پارٹیوں کوجوڑنے میں مصروف ہو گئی ہے
View more
Mon, 20 Jun 2016 12:20:03
مشرقی اترپردیش کے کئی اضلاع میں اثر رکھنے والا قومی ایکتادل(کوید)آئندہ اسمبلی انتخابات میں حکمراں سماج وادی پارٹی(ایس پی)سے ہاتھ ملائے گا۔
View more
Mon, 20 Jun 2016 12:16:54
بہوجن سماج پارٹی(بی ایس پی)سربراہ مایاوتی نے سماجی کارکن تیستا سیتلواڑ کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ مرکز کی غلط پالیسیوں کے خلاف جدوجہد کرنے والی تنظیموں کو بھی نشانہ بنایا جا رہا ہے
View more
Mon, 20 Jun 2016 12:12:20
وزیر اعظم کے دفتر نے زیادہ مقدار میں غیر ملکی سرمایہ کاری دلانے کے ارادے سے ایف ڈی آئی قوانین اور اصول بنانے کے خاکہ پر بحث کے لیے 21جون کو ایک میٹنگ بلائی ہے
View more
Mon, 20 Jun 2016 12:09:06
ملک کی 6سینٹرل یونیورسٹیوں میں اگلے تعلیمی سیشن سے یوگا شعبہ شروع ہو جائے گا۔مرکزی وزیر برائے فروغ انسانی وسائل اسمرتی ایرانی نے اس کا اعلان کیا
View more
Mon, 20 Jun 2016 12:04:25
وزیر اعظم نریندر مودی کی ڈگری کا معاملہ ایک بار پھر گرما گیا ہے۔دہلی کے پٹیالہ ہاؤس کورٹ کے ایک وکیل نے دہلی یونیورسٹی سے آر ٹی آئی کے ذریعہ پی ایم مودی کی ڈگری کی معلومات مانگی تھی
View more
Mon, 20 Jun 2016 11:50:33
وزیر خارجہ سشما سوراج نے مودی حکومت کے دو سال پورے ہونے کے موقع پرمیڈیا سے خطاب کیا۔سشما سوراج نے پاکستان کے تعلقات پر کہا کہ دہشت گردی اور بات چیت دونوں ساتھ ساتھ نہیں چل سکتے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy