Sat, 25 Jun 2016 11:44:15
وزیر اعظم نریندر مودی 25؍جون کو پونے میں اسمارٹ سٹی منصوبوں کا آغاز کریں گے۔اس کے ساتھ ہی’ اسمارٹ سٹی چیلنج کمپٹیشن ‘کے پہلے مرحلے میں چنے گئے 20شہروں میں اسمارٹ سٹی منصوبوں پر عمل درآمد شروع ہوجائے گا
View more
Sat, 25 Jun 2016 11:40:24
بی جے پی نے آج کہا کہ پارٹی لیڈر مہیش گری استعفیٰ دے دیں گے، اگریہ ثابت ہو جائے کہ انہوں نے این ڈی ایم سی افسرایم ایم خان کے بارے میں لیفٹیننٹ گورنر نجیب جنگ کو کوئی خط لکھا تھا۔
View more
Sat, 25 Jun 2016 11:35:48
ماؤنوازوں نے جھارکھنڈ محکمہ جنگلات کے ایک گیسٹ ہاؤس کو آگ لگا دی اور سرائے کیلاکھرساواں میں ہنروگڈا میں واقع تعمیراتی کمپنی کی8 گاڑیوں کو آگ کے حوالے کردیا
View more
Sat, 25 Jun 2016 11:33:20
مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتابنرجی نے آج کہا کہ حزب اختلاف نے ان کے خلاف بدنیتی پر مبنی اورتوہین آمیزمہم چلاکرشرافت کی حدیں پارکر دی ہیں جبکہ انہوں نے کانگریس یا سی پی ایم کی اعلیٰ قیادت پرکبھی ذاتی حملہ نہیں کیا
View more
Sat, 25 Jun 2016 11:10:23
ممبئی ہائی کورٹ نے آج کہا کہ کسی ملزم کو معاملے میں شریک ملزم کے اقبالیہ بیان کی کاپی پانے کا حق ہے اور سی بی آئی کو شینا بوراقتل کے ملزم سنجیو کھنہ کی درخواست کے جواب میں حلف نامہ داخل کرنا چاہئے
View more
Sat, 25 Jun 2016 11:05:28
بی ایس پی سے استعفی دینے کے بعد قیاس لگائے جا رہے تھے کہ سوامی پرساد موریہ ایس پی میں جا سکتے ہیں لیکن جمعہ کوکانپورمیں شیو پال کے بیان سے صاف ہو گیا ہے کہ موریہ فی الحال ایس پی میں شامل نہیں ہوں گے
View more
Sat, 25 Jun 2016 11:02:06
گوا کے وزیراعلیٰ لکشمی کانت پارسیکر نے ایس ایم ایس کی بنیادپرداخل اورخارج سہولت کی ضرورت کی وضاحت کیلئے ایک واقعہ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ تقریباََ38سال پہلے ضلع انتظامیہ سے زمین کا ایک دستاویز لینے کیلئے انہوں نے رشوت دی تھی
View more
Sat, 25 Jun 2016 10:51:22
مولاناولی رحمانی مونگیر نے اپنے ایک اخباری بیان میں مسلم پرسنل لا کی اہمیت اور ضرورت بیان کرتے ہوئے فرمایا کہ اسلامی شریعت اور اسلامی قوانین انسانوں کے بنائے ہوئے نہیں ہیں بلکہ یہ اللہ کی بھیجی ہو ئی شریعت اور اس کا بنایا ہوا قانون ہے
View more
Fri, 24 Jun 2016 18:59:59
ہندوستان کی رکنیت مہم کو لے کر جوہری سپلائر گروپ(این ایس جی)کا اجلاس بے نتیجہ رہنے پر دہلی کے وزیراعلیٰ اروندکیجریوال نے آج وزیر اعظم نریندر مودی پر نشانہ لگاتے ہوئے کہا کہ خارجہ پالیسی کے محاذ پر وزیر اعظم ناکام رہے ہیں
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy