Wed, 22 Apr 2026 17:35:32
مغربی بنگال اور تمل ناڈو میں 23 اپریل کو ہونے والی ووٹنگ سے 48 گھنٹے قبل منگل کی شام انتخابی مہم اختتام پذیر ہو گئی۔
View more
Wed, 22 Apr 2026 08:30:58
کیرالہ کے ضلع تھریسور کے منڈاتھیکوڈ (Mundathikode) علاقے میں واقع ایک پٹاخہ) بنانے والی فکٹری میں منگل کے روز ہونے والے زوردار دھماکے میں کم از کم 13 افراد ہلاک جبکہ متعدد دیگر شدید زخمی ہوگئے۔
View more
Tue, 21 Apr 2026 17:41:59
کانگریس نے خواتین ریزرویشن بل کے معاملے پر ایک بار پھر مودی حکومت کو نشانہ بناتے ہوئے الزام لگایا ہے کہ حکومت اس اہم قانون کے نفاذ میں جان بوجھ کر تاخیر کر رہی ہے۔
View more
Tue, 21 Apr 2026 17:39:07
گوہاٹی ہائی کورٹ نے ریاستی وزیر اعلیٰ ہیمنت بسوا سرما کو نفرت انگیز تقریر کرنے سے روکنے کا مطالبہ کرنے والی عرضی پر سماعت کی۔
View more
Tue, 21 Apr 2026 17:33:03
کانگریس رکن پارلیمنٹ کے سی وینوگوپال نے وزیر اعظم نریندر مودی کے خلاف لوک سبھا اسپیکر اوم برلا کو استحقاق کی خلاف ورزی (پریویلیج نوٹس) کا نوٹس دیا ہے۔
View more
Tue, 21 Apr 2026 13:19:35
حالیہ بارشوں اور ٹھنڈی ہواؤں کے بعد موسم نے تبدیلی اختیار کی تھی، لیکن اب ایک بار پھر موسم گرم ہو گیا ہے۔ دھوپ کی تپش نے لوگوں کو کھلے آسمان تلے نکلنا مشکل کر دیا ہے۔
View more
Tue, 21 Apr 2026 13:07:50
مرکزی جانچ بیورو (سی بی آئی) نے ریلائنس کمیونیکیشنز لمیٹڈ سے جڑے ایک بڑے بینک دھوکہ دہی کیس میں کمپنی کے دو سینئر عہدیداروں، ڈی وشوناتھ اور انیل کالیا، کو گرفتار کر لیا ہے۔
View more
Tue, 21 Apr 2026 12:52:46
جے پور میں خواتین ریزرویشن بل کو لے کر پیر (20 اپریل) کو سیاسی ماحول پوری طرح گرما گیا۔ کانگریس کی خواتین کارکنان نے شہر میں زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا۔
View more
Tue, 21 Apr 2026 12:42:50
ترنمول کانگریس نے مغربی بنگال میں ہونے والے اسمبلی انتخابات سے عین قبل اپنے کارکنان کی ممکنہ گرفتاریوں کے خدشے کے پیش نظر کلکتہ ہائی کورٹ سے رجوع کیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy