Sat, 25 Apr 2026 12:22:36
عام آدمی پارٹی کے راجیہ سبھا رکن راگھو چڈھا سمیت سات اراکین کے پارٹی چھوڑ کر بی جے پی میں شامل ہونے کے اعلان نے پنجاب کی سیاست میں ہلچل مچا دی ہے۔
View more
Sat, 25 Apr 2026 12:14:16
یرالہ ہائی کورٹ نے پوسٹل بیلٹ میں سامنے آنے والی خامیوں پر سخت نوٹس لیتے ہوئے جمعہ کو الیکشن کمیشن آف انڈیا کو ہدایت دی ہے کہ وہ منگل تک وضاحت پیش کرے کہ حالیہ انتخابات میں ووٹ نہ ڈال پانے والے افراد کے لیے اضافی سہولتیں فراہم کی جا سکتی ہیں یا نہیں۔ عدالت کے اس قدم کو انتخابی عمل کی شفافیت اور عوامی رسائی کے حوالے سے نہایت اہم قرار دیا جا رہا ہے۔
View more
Sat, 25 Apr 2026 12:10:37
سماجوادی پارٹی کے قومی صدر اکھلیش یادو نے اتر پردیش کی بی جے پی حکومت پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ریاست میں نظم و نسق کی صورتحال مسلسل بگڑ رہی ہے اور عام عوام کے لیے انصاف حاصل کرنا دن بدن مشکل ہوتا جا رہا ہے۔
View more
Sat, 25 Apr 2026 11:41:59
راجیہ سبھا میں اپوزیشن جماعتوں نے چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کو عہدے سے ہٹانے کے لیے ایک نیا نوٹس جمع کرا دیا ہے، جس پر ایوانِ بالا کے 73 ارکان کے دستخط درج ہیں۔
View more
Thu, 23 Apr 2026 12:24:16
تمل ناڈو اور مغربی بنگال میں اسمبلی انتخابات کے اہم مرحلوں سے ایک روز قبل سیاسی سرگرمیاں اپنے عروج پر پہنچ گئی ہیں اور مختلف جماعتیں آخری لمحات تک ووٹروں کو متوجہ کرنے میں مصروف ہیں۔
View more
Thu, 23 Apr 2026 12:16:14
مغربی بنگال میں اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے کی ووٹنگ سے عین قبل وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے بدھ کے روز سنگین الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی مرکزی فورسز کا استعمال کر کے فرضی ووٹنگ کرانے کی کوشش کرے گی۔
View more
Thu, 23 Apr 2026 12:06:24
کانگریس نے خواتین ریزرویشن کے معاملے پر مودی حکومت کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے دھوکہ دہی کا الزام عائد کیا اور مطالبہ کیا کہ پارلیمنٹ کی موجودہ نشستوں کی بنیاد پر ہی خواتین کو 33 فیصد ریزرویشن فوری طور پر دیا جائے۔
View more
Thu, 23 Apr 2026 11:41:43
مغربی بنگال ایس آئی آر سے متعلق ایک اہم خبر سامنے آئی ہے۔ 27 لاکھ اپیلوں میں سے ٹریبونل نے صرف 500 اپیلیں ہی منظور کی ہے۔
View more
Thu, 23 Apr 2026 10:42:06
بامبے ہائی کورٹ نے 2006 کے مالیگاؤں دھماکہ کیس میں چار ملزمان کو ناکافی شواہد کی بنیاد پر بری کرتے ہوئے ان کے خلاف عائد الزامات کو ختم کر دیا، جس سے اس طویل عرصے سے زیر سماعت مقدمے میں ایک اہم موڑ آیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy