Sat, 25 Apr 2026 18:40:43
اتر پردیش کے غازی پور میں وشوکرما برادری کی ایک بیٹی کے ساتھ ہوئی درندگی اور بہیمانہ قتل نے پورے ملک کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا ہے۔
View more
Sat, 25 Apr 2026 18:37:01
کانگریس پارٹی نے ہفتہ (25 اپریل) کو اپنے سینئر لیڈر اور میڈیا و پبلسٹی ڈپارٹمنٹ کے سربراہ پون کھیڑا کے ساتھ یکجہتی کا مظاہرہ کیا ہے۔ دراصل گواہاٹی ہائی کورٹ نے پون کھیڑا کی پیشگی ضمانت کی عرضی خارج کر دی ہے، جس کے بعد کانگریس نے واضح کیا ہے کہ وہ ہائی کورٹ کے اس فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرے گی۔
View more
Sat, 25 Apr 2026 13:12:15
مغربی بنگال میں انتخاب کے دوران انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے ہفتہ (25 اپریل) کو راشن تقسیم (پی ڈی ایس) گھوٹالے کے معاملے میں بڑی کارروائی کی ہے۔
View more
Sat, 25 Apr 2026 13:08:25
الیکشن کمیشن آف انڈیا نے مغربی بنگال اسمبلی انتخابات 2026 کے دوران سنگین بے ضابطگیوں اور جانبداری کے الزام میں اے ایس پی سمیت 5 پولیس افسران کو معطل کر دیا ہے۔
View more
Sat, 25 Apr 2026 13:04:32
شمال مغربی اور وسطی ہندوستان اس وقت شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں، جہاں سورج کی تپش نے معمولاتِ زندگی کو بری طرح متاثر کر دیا ہے۔
View more
Sat, 25 Apr 2026 12:59:19
کانگریس کے سینئر رہنما اور راجستھان کے سابق وزیر اعلیٰ اشوک گہلوت نے قومی یومِ پنچایتی راج دن کے موقع پر راجستھان حکومت کو مقامی بلدیاتی انتخابات میں تاخیر کے معاملے پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
View more
Sat, 25 Apr 2026 12:50:53
عام آدمی پارٹی کو زبردست جھٹکا لگا ہے۔ پارٹی کے اہم لیڈر راگھو چڈھا سمیت 7 اراکین راجیہ سبھا کے پارٹی چھوڑ کر بی جے پی میں شامل ہونے کے بعد سیاسی ماحوال اچانک گرم ہو گیا ہے۔
View more
Sat, 25 Apr 2026 12:47:25
مدھیہ پردیش شہری انتظامیہ کی وزیر مملکت پرتیما باگری کے ذات پات سرٹیفکیٹ سے متعلق معاملے میں ہائی کورٹ نے اہم فیصلہ سنایا ہے۔
View more
Sat, 25 Apr 2026 12:43:05
ہندوستان کی ریاست منی پور میں ایک بار پھر کشیدگی نے پرتشدد رخ اختیار کر لیا ہے۔ جمعہ کے روز ضلع اکھرول میں کوکی اور ناگا برادریوں سے وابستہ مسلح گروہوں کے درمیان شدید فائرنگ کا واقعہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں کم از کم 6 افراد زخمی ہو گئے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy