Sat, 27 Aug 2016 20:44:51
راشٹریہ جنتا دل سپریمو لالو پرساد نے مرکزی ملازمین کے لیے ساتویں پے کمیشن کی طرز پر صحافیوں اور غیر صحافیوں کے لیے نئے پے کمیشن کی تشکیل کے مطالبہ کی آج حمایت کی
View more
Sat, 27 Aug 2016 20:40:43
کرناٹک حکومت آج بھی اپنے اس موقف پر قائم رہی کہ وہ ریاست میں سنگین مشکلات کی وجہ سے کاویری ندی کا پانی تمل ناڈو کو نہیں دے سکتی ہے
View more
Sat, 27 Aug 2016 20:37:59
ممبئی ہائی کورٹ نے اپنے ایک تبصرے میں کہا ہے کہ سنگین نوعیت کے جرم کو کسی شخص کے خلاف نہیں بلکہ معاشرے کے خلاف جرم سمجھا جانا چاہیے
View more
Sat, 27 Aug 2016 20:33:50
کانگریس جنرل سکریٹری دگ وجے سنگھ نے ’’پاکستان کے جہنم ہونے ‘‘سے متعلق بیان کے لیے وزیر دفاع منوہر پاریکر کو آج تنقید کا نشانہ بنایا اور سوال کیا کہ پاریکر نے اس وقت اعتراض کیوں نہیں کیا تھا
View more
Sat, 27 Aug 2016 20:30:41
صدر پرنب مکھرجی نے آج کہا کہ یونیورسٹیوں اور اعلی تعلیمی اداروں کو کھلے اظہاررائے کا مرکز ہونا چاہئے اور وہاں بحث کو فروغ دیا جانا چاہئے
View more
Sat, 27 Aug 2016 20:26:08
جموں کشمیر کی موجودہ بدامنی حالات کے لئے وزیر اعظم نریندر مودی اور ریاست کی پی ڈی ایف۔بی جے پی حکومت پر حملہ کرتے ہوئے راشٹریہ جنتا دل کے سربراہ لالو پرساد نے آج کہا کہ جموں کشمیر ہاتھ سے باہر جاتا ہوا دکھائی دے رہا ہے
View more
Sat, 27 Aug 2016 20:24:03
وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کے دوران آج جموں و کشمیر کی وزیر اعلی محبوبہ مفتی نے تمام فریقوں سے بات چیت سمیت تین نکاتی منصوبہ پیش کیا تاکہ بدامنی کا سامنا کر رہی وادی میں مستقل امن بحال ہو سکے
View more
Sat, 27 Aug 2016 20:21:25
جموں وکشمیر نیشنل پنتھر س پارٹی کے سرپرست اعلی پروفیسر بھیم سنگھ نے وادی کشمیر میں گزشتہ پچاس دن سے ہندوستان کے جموں وکشمیر میں وہاں کے بچوں پر پیلیٹ گولیوں کی برسات کی مذمت کرتے ہوئے اس کے استعمال پر رنج و غم کا اظہار کیاہے
View more
Sat, 27 Aug 2016 20:18:06
دہلی کے وزیر اعلی اروند کجریوال اور نائب وزیر اعلی منیش سسودیا سابق مرکزی وزیر کپل سبل کے بیٹے امت سبل کی طرف سے اپنے خلاف دائر مجرمانہ ہتک عزت کی شکایت کے سلسلے میں آج یہاں ایک عدالت میں پیش ہوئے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy