Mon, 08 Aug 2016 20:33:50
راجیہ سبھا میں آج بی جے پی لیڈر سبرامنیم سوامی نے ایودھیا میں رام مندر کی تعمیر کا مسئلہ اٹھایا اور کہا کہ سپریم کورٹ میں اس معاملے پر روزانہ کی بنیاد پر سماعت ہونی چاہئے۔
View more
Mon, 08 Aug 2016 20:32:52
راجیہ سبھا میں آج کانگریس ارکان نے عراق میں دو سال پہلے لاپتہ ہوئے 39ہندوستانی شہریوں کے بارے میں حکومت سے تازہ معلومات کی مانگ کی
View more
Mon, 08 Aug 2016 20:28:28
آندھرا پردیش کے مسئلے پر لوک سبھا میں گزشتہ ہفتے بھر سے جاری ہنگامے اور نعرے بازی کے درمیان سماج وادی پارٹی کے مکھیاملائم سنگھ یادو آج اسپیکر سے ناراض نظرآئے اور کہا کہ اس طرح ہنگامے کے درمیان کس طرح ایوان چلایاجارہاہے
View more
Mon, 08 Aug 2016 20:23:55
وزیر اعظم نریندر مودی کی طرف سے مبینہ گؤ رکشکو ں کو سخت پیغام دئیے جانے کولے کربحث کے درمیان اتر پردیش کے وزیراعلیٰ اکھلیش یادو نے بی جے پی پر گؤ رکشا کی آڑ میں سماج میں دوریاں پیدا کرنے کی کوشش کرنے کا الزام لگاتے ہوئے آج کہا کہ ترقی کی بحث کو دوسری طرف موڑنے کے لیے بھی اس ہتھکنڈے کو استعمال کیا جا رہا ہے
View more
Mon, 08 Aug 2016 20:20:20
راجیہ سبھا میں آج کانگریس کے ایک ممبر پارلیمنٹ نے راجستھان میں سرکاری گؤ شالا میں تقریبا ایک ہزار گایوں کی موت کا معاملہ اٹھایا
View more
Mon, 08 Aug 2016 20:12:37
جمعہ کو ہوئی جھڑپوں میں زخمی ہوئے ایک نوجوان کی آج یہاں کے ایک اسپتا ل میں موت ہو گئی۔اس کے ساتھ ہی کشمیر میں پرتشدد جھڑپوں کے دوران ہلاک ہونے والوں کی تعداد 55تک پہنچ گئی ہے
View more
Mon, 08 Aug 2016 20:06:10
حفاظِ قرآن کوعصری تعلیم سے جوڑنے کے لیے زیب اکیڈمی لیدرکمپلیکس بوجرہاٹ کے ذریعے’حفظ القرآن پلس کورس‘ کاآغازکیا گیا ہے جس کی افتتاحی تقریب تعلیمی بیداری تحریک کے روحِ رواں مولانااسرارالحق قاسمی ایم پی کے زیرصدارت منعقدہوئی ۔تقریب میں معزز علما، ائمہ ،مدارس کے ذمہ داران او ردانشوران نے بڑی تعداد میں شرکت کی
View more
Mon, 08 Aug 2016 20:03:14
اتر پردیش میں کانگریس کی طرف سے وزیر اعلیٰ کے عہدے کی امیدوار شیلا دکشت نے گؤ رکشا کی آڑ میں ملک میں افراتفری پھیلانے کے معاملے پر وزیر اعظم نریندر مودی کے بیان پر عدم اطمینان کااظہار کرتے ہوئے آج کہا کہ صرف باتیں کرنے سے کام نہیں چلے گا
View more
Mon, 08 Aug 2016 19:57:19
مہاراشٹر کے پربھنی شہر سے ممنوعہ تنظیم داعش (آئی ایس آئی ایس) کے رکن ہونے کے الزامات کے تحت گرفتا۲۴؍ سالا مسلم نوجوان محمد اقبال احمد کبیر احمد کو آج اورنگ آباد کی نچلی عدالت نے ۱۲؍ اگست تک پولس تحویل میں بھیجے جانے کے احکامات جاری کیئے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy