Thu, 15 Sep 2016 17:16:47
اسرائیلی فوج نے 1948ء کے مقبوضہ علاقوں سے تعلق رکھنے والے تین فلسطینی شہریوں کو حراست میں لیا ہے جن پر الزام ہے کہ وہ اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے عسکری ونگ عزالدین القسام شہید بریگیڈ کے کارکنوں کو دسیوں طاقت ور گاڑیاں مہیا کرنے میں ملوث ہیں
View more
Thu, 15 Sep 2016 17:13:02
اسرائیلی فوج کی جانب سے عید کی حرمت اور تقدس کو پامال کرتے ہوئے نہتے فلسطینیوں کے خلاف وحشیانہ کریک ڈاؤن کا سلسلہ جاری ہے
View more
Thu, 15 Sep 2016 12:49:18
قومی دارالحکومت کے ایک نجی اسپتا ل سے چکن گنیا کے پانچ اور مریضوں کی موت کی آج خبر ملی جس سے دہلی میں اس بیماری سے مرنے والوں کی تعداد 10تک پہنچ گئی اور شہر میں صحت بحران گہرا گیا ہے
View more
Thu, 15 Sep 2016 12:32:57
سماج وادی پارٹی میں زبردست اندرونی اختلافات سامنے آنے اور اتر پردیش کے وزیر اعلی کی صفائی پر شدید حملہ کرتے ہوئے بی جے پی نے آج کہا کہ یہ پوری قواعد ریاست میں جرائم اور بدعنوانی جیسے اہم مسئلے سے عوام کی توجہ بانٹنے کا ہائی وولٹیج ڈرامہ ہے
View more
Thu, 15 Sep 2016 12:18:46
راشٹریہ جنتا دل کے سابق ایم پی محمد شہاب الدین کی جیل سے رہائی کے بعد تنقید کا سامنا کر رہی بہار حکومت پٹنہ ہائی کورٹ کی طرف سے انہیں دی گئی ضمانت کے خلاف سپریم کورٹ جانے کی تیاری کر رہی ہے
View more
Fri, 09 Sep 2016 18:19:06
روس میں ایم بی بی ایس کی تعلیم حاصل کر رہے بیٹے کی موت کے بعد خاندان کے سبھی ارکان نے مبینہ طور پر ایک ساتھ خودکشی کر لی
View more
Fri, 09 Sep 2016 18:10:22
اڑیسہ کے انگل ضلع میں آج ایک بس کے ایک پل سے نیچے گر جانے سے 16افراد کی موت ہو گئی جبکہ 30سے زائدلوگ شدید زخمی ہو گئے۔ڈی جی پی کے بی سنگھ نے بتایا کہ حادثے دیو لجھاری کے نزدیک اس وقت پیش آیا جب بودھ سے اتھاملک جا رہی ایک بس ایک پل سے نیچے جا گری
View more
Fri, 09 Sep 2016 18:08:16
ہندوستان نے پاکستان کو نشانے پر لیتے ہوئے کہا کہ دہشت گردی کے مسئلہ پر ریاست اورغیر ریاستی تنظیم کا تصور متضاد نہیں ہے اور اس کا سہارا لے کر کوئی ملک ذمہ داری سے نہیں بچ سکتا۔
View more
Fri, 09 Sep 2016 18:04:21
علی گڑہ مسلم یونیورسٹی کے جواہر لعل نہرو میڈیکل کالج کے سائیکیٹری شعبہ کے سربراہ پروفیسر ایس اے اعظمی نے10؍ستمبر کو سائیکیٹری شعبہ میں منائے جانے والے’’ عالمی یومِ خود کشی کی روک تھام‘‘ کے موقع پر کہا کہ خود کشی ایک بڑا مسئلہ ہے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy