Wed, 07 Sep 2016 11:01:55
قربانی کا حکم،قربانی کے جانور،قربانی کے جانوروں کی عمر،قربانی میں ناکافی جانور،قربانی میں ناپسندیدہ جانور،قربانی کے گوشت کی تقسیم،قربانی کے گوشت کی ذخیرہ اندوزی،قربانی کے ایام ان تمام مسائل کو اس مضمون میں وضاحت کے ساتھ بیان کیا گیا ہے۔
View more
Mon, 05 Sep 2016 21:29:44
تنظیم وفد کی ایس پی سے ملاقات اور آگے کے قدم سے متعلق اہم جانکاری، گزشتہ روز مرڈیشور میں ہوئی خود کشی معاملہ میں نیا موڑ، یہ اور ان جیسی اہم خبریں تفصیل سے دیکھنے کے لئے کلک کریں
View more
Sat, 03 Sep 2016 13:02:17
گوا میں راشٹریہ سوئم سیوک سنگھ (آر ایس ایس)کے اندر جو بحران آیا، وہ ایک بڑا بحران ہے۔سنگھ کی 90سالہ تاریخ میں ایسا پہلے کبھی نہیں ہوا کہ ریاستی سنگھ سربراہ کو عہدے سے ہٹانے کے بعد پوری اکائی نے استعفی دینے کا اعلان کر دیا ہو
View more
Sat, 03 Sep 2016 12:57:09
وزیر اعظم نریندر مودی اور مصر کے صدر عبد الفتاح السیسی نے وسیع مذاکرات کے دوران دہشت گردی اور بنیاد پرستی کے دوہرے چیلنجوں سے متاثر کن انداز میں نمٹنے کے لیے باہمی دفاعی اور سیکورٹی تعاون بڑھانے کا آج فیصلہ لیا۔ہندوستان اور مصر دونوں دہشت گردی کے خلاف لڑ رہے ہیں
View more
Sat, 03 Sep 2016 12:55:37
مارکسی کمیونسٹ پارٹی نے آج لیبرتنظیموں کی جانب سے بلائی گئی ملک گیر ہڑتال کا دفاع کرتے ہوئے کہا کہ یہ مخالفت ہم میں سے ہر ایک کے لیے ہے اور مزدوروں کوان کے حقوق دینا کوئی خیرات نہیں ہے۔
View more
Sat, 03 Sep 2016 12:53:12
تین طلاق کے معاملے پر آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ نے سپریم کورٹ میں حلف نامہ داخل کیا ہے۔حلف نامے میں بورڈ نے کہا کہ پرسنل لاء کو سماجی اصلاحات کے نام پر دوبارہ نہیں لکھا جا سکتا
View more
Sat, 03 Sep 2016 12:51:51
سپریم کورٹ نے سہارا سے پوچھا ہے کہ 23ہزار کروڑ روپے کہاں سے آئے؟ عدالت عظمی نے یہ تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ پیسے آسمان سے تو نہیں برسے ہوں گے
View more
Sat, 03 Sep 2016 12:14:09
کانگریس نائب صدر راہل گاندھی نے پارٹی لیڈروں اور کارکنوں کو گروپ بندی سے باز آنے کی سخت ہدایت دیتے ہوئے کہاہے کہ پارٹی کو اقتدار میں لانے کے لیے انہیں زمین پر اتر کر پارٹی کو گاؤں سے گھر تک مضبوط کرنا ہوگا۔
View more
Sat, 03 Sep 2016 12:08:11
دہلی حکومت نے نرسوں کی ہڑتال کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے آج ایسما لگا دیا۔نرسوں کی ہڑتال سے حکومت کی جانب سے چلائے جانے والے اسپتالوں میں کام کاج ایسے وقت میں بری طرح متاثر ہوا ہے جب شہر ڈینگو اور چکن گنیا کے بڑھتے معاملات کی زد میں ہے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy